بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں جب بادشاہت تبدیل ہوئی، تو الگ الگ فیصلے لئے جانے لگے۔ موجودہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو کم نظر آتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ کسی کو پہچان بھی نہیں سکتے ہیں، اور اپنے جس بیٹے کو انہوں نے ولی عہد مقرر کیا ہے، اس کی عمر تیس سال کے لگ بھگ ہے، اور وہ مڈل ایسٹ کا جمال عبدالناصر بننا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 3307296 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ:مغربی عراق کے شہر الرمادی کو داعش دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3307295 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ:سیاسی تجزیہ نگار ’’ثریا سپا پور الرچی ‘‘نے پریس ٹی وی کے ساتھ میں ایک انٹریو میں کہاہےکہ اسلام فوبیا پھیلانے کیلئے امریکہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا استعمال کررہاہے
خبر کا کوڈ: 3307127 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے معروف صحافی پیٹر آنجلو بوٹافو نے ، داعش کے حوالے سے کتاب لکھنے کے دوران متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3306622 تاریخ اشاعت : 2015/05/23
بین الاقوامی گروپ:قانون نافذ کرنے والے اداروں ٗ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے نواحی علاقے سے داعش بلوچستان کے اہم کمانڈر ٗ تنظیم سازی کرنے والے دو معاون کاروں سمیت 13ارکان کو گرفتا ر کر کے لٹریچر اور اسلحہ قبضے میں لے لیا
خبر کا کوڈ: 3306335 تاریخ اشاعت : 2015/05/22
بین الاقوامی گروپ: سلفی ملا احمد الاسیر نے ٹویٹر میں لکھا ہے کہ رمادی میں مرنے والے ان اصحاب جیسے ہیں جو پیغمبر اکرم (ص) کے ساتھ جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3305820 تاریخ اشاعت : 2015/05/20
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب کے مشیر علی اکبر ولایتی نے لبنان سمیت علاقائی اور تکفیری ایشوز پر حسن نصراللہ سے ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 3305503 تاریخ اشاعت : 2015/05/19
بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی کے معاملات اور سوشل میڈیا کے مسائل کے ماہرین کے مطابق لگ بھگ ایک کروڑ 70 لاکھ (17 ملین) سعودی باشندے الیکٹرانک دہشت گردی کے خطرے کی زد میں ہیں
خبر کا کوڈ: 3305049 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں داعش کی موجوگی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہر صورت میں ملک میں امن و امان کو بحال کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3304619 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
بین الاقوامی گروپ:شمالی عراق کے شہر موصل میں تحریک اہلسنّت و الجماعت نے داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا-
خبر کا کوڈ: 3304618 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
بین الاقوامی گروپ: آیتالله بشیر نجفی نے داعش کو باہر نکالنے کے لیے رضا کار فورسز میں شرکت کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3295245 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
عراقی کردستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق کے سنی عوام کو بھی داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لینا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3275750 تاریخ اشاعت : 2015/05/09
بین الاقوامی گروپ:آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تقریبا ایک سو آسٹریلوی شہری عراق اور شام میں دہشتگرد گروہ داعش کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3273303 تاریخ اشاعت : 2015/05/08
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور داعش کبھی دشمنوں سے جنگ نہیں کرتے
خبر کا کوڈ: 3262942 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ:لبنان کی المستقبل پارٹی کے سربراہ نے ایک بیان جاری کرکے داعش اور النصرہ تکفیری دہشتگردوں کے ساتھ اپنی صلح کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود کے لبنانی اتحادیوں کی داعش اور النصرہ سے کوئی جنگ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3262927 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ: توہین آمیز خاکوں پر حملہ کیا گیا جسکی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
خبر کا کوڈ: 3260653 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ: داعش دہشتگرد گروہ کا خلیفہ ابو بکر البغدادی، صیہونی حکومت کے ایک اسپتال میں ظاہری طور پر مردہ قرار دے دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3216743 تاریخ اشاعت : 2015/04/27
بین الاقوامی گروپ: داعش کی جانب سے رسمی طور پر موصل میں ٹی وی چینل نے کام شروع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3215564 تاریخ اشاعت : 2015/04/27
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ ’’ داعش ‘‘ نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے نئے جنگجوئوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3212353 تاریخ اشاعت : 2015/04/26
بین الاقوامی گروپ: داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابوبکر بغدادی کے شدید زخمی ہونے کے بعد ابو علا العفری کو داعش دہشت گد تنظیم کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3200316 تاریخ اشاعت : 2015/04/24