بین الاقوامی گروپ:روس کے صدر ولادی میرپوٹین نے روسی فوج کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی کو زندہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3382825 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
بین الاقوامی گروپ:پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے داعش کو القاعدہ سے بھی بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر اس کا سایہ بھی پڑنے نہیں دیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3379275 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ:مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگی کی حمایت کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3379273 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ: سال 2011 سے اب تک سو ممالک سے تیس ہزار افراد شام اور عراق میں داعش شمولیت کرچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3373993 تاریخ اشاعت : 2015/09/29
بین الاقوامی گروپ:رپورٹ کے مطابق اب اس ملک کے 34 میں سے 25 صوبوں میں داعش کے ہمدرد پائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3372537 تاریخ اشاعت : 2015/09/28
بین الاقوامی گروپ:پے در پے غلطیاں، ثابت ہوا کہ سعودی عرب کے حکام کی نااہلی میں کوئی شک و شبہ نہیں
خبر کا کوڈ: 3370639 تاریخ اشاعت : 2015/09/26
بین الاقوامی گروپ:یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسرائیل، ترکی، سعودی عرب خطے میں امریکا کے قریبی دوست اور حلیف ہیں اور دوسری جانب امریکن آفیشلز کے اعترافات کے مطابق وہابی اور تکفیری قوتیں ہیں جو کہ امریکی و مغربی منصوبوں پر عمل پیرا ہیں
خبر کا کوڈ: 3365808 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
بین الاقوامی گروپ:عراق کے صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اس صوبے کے قبائل کے پانچ سو سے زائد افراد دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لیے عوامی رضاکار فورس میں شامل ہو گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3365793 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
بین الاقوامی گروپ:روس کے صدر ولادی میر پوتین نے مکے، مدینے اور بیت المقدس کے بارے میں داعش کے خطرناک منصوبوں کے حوالے سے خبردار کیا
خبر کا کوڈ: 3364593 تاریخ اشاعت : 2015/09/18
بین الاقوامی گروپ:عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 3362808 تاریخ اشاعت : 2015/09/15
بین الاقوامی گروپ: داعش نے شام سے یورپ اور دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرنے والےمہاجرین کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان کی نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3362479 تاریخ اشاعت : 2015/09/14
بین الاقوامی گروپ:مسئلۂ شام محض سیاسی طریقے سے حل کیا جا سکتا ھے اور یہ عمل بڑی حد تک روس پر منحصر ھوگا،
خبر کا کوڈ: 3362476 تاریخ اشاعت : 2015/09/14
بین الاقوامی گروپ: مصری زرائع کے مطابق داعش میں شمولیت کی وجہ سے الازھر سے تین سو طلباء کو فارغ کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3362207 تاریخ اشاعت : 2015/09/14
بین الاقوامی گروپ: «القصیم» کے امیر کی جانب سے مقالے میں شیعوں کی تکفیر پر سوشل میڈیا میں شدید اعتراض کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3362203 تاریخ اشاعت : 2015/09/14
بین الاقوامی گروپ:کرکوک میں سنی کردوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3361415 تاریخ اشاعت : 2015/09/12
بین الاقوامی گروپ:ہندوستان میں 1000 سے زائد مسلم علماء نے داعش کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی قرار دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360927 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
بین الاقوامی گروپ:جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مشرق وسطی اورشمالی افریقہ میں داعش کے وجود میں آنے کا ایک حد تک یورپی یونین کو ذمہ دار قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360922 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
بین الاقوامی گروپ:گذشتہ ہفتے ترکی کے ساحل پر شامی بچے ایلان کردی کی لاش کو دیکھ کر جہاں ہر آنکھ اشک بار ہوئی، وہیں اس بچے کو گود میں اٹھانے والے ترکی کے پولیس افسر کو بھی اپنے بیٹے کا خیال آیا
خبر کا کوڈ: 3360097 تاریخ اشاعت : 2015/09/07
بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے ہی پچاس دہشت گردوں کو قتل کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3358724 تاریخ اشاعت : 2015/09/06
بین الاقوامی گروپ:ساحل سے جنوبی ایشیاء' نامی اس نئے فوجی اتحاد کا اعلان جلد وائٹ ہاؤس کی جانب سے متوقع ہے
خبر کا کوڈ: 3358151 تاریخ اشاعت : 2015/09/05