داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: بھارت میں داعش کی تبلیغات کو روکنے کے حوالے سےانڈرویڈ سسٹم کے لیے سوفٹ وئیر بنایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457993    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے وزیر داخلہ کے مطابق غیر رجسٹرڈمساجد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457992    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ:چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہاہے کہ تکفیری سوچ دہشتگردی کا سب سے بڑا سبب ہے، پنجاب میں بھی آپریشن ضرب عضب کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3457688    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ: ایک طرف حکومت ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کی عملی طور پر موجودگی نہ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے تو دوسری طرف اسے داعش کے حملوں کا خطرہ بھی ہے
خبر کا کوڈ: 3457682    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ: داعش نے حلب میں باب الحوائج، حضرت موسی بن جعفر (علیه السلام) کی نواسی حضرت فاطمہ بنت نہبان کی قبرمبارک کھود ڈالی
خبر کا کوڈ: 3457508    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ:متعدد حملہ آور امام بار گاہ میں داخل ہوئے اور مرکزی دروازے کو بند کرنے کے بعد امام بار گاہ کی عمارت میں موجود افراد پر فائرنگ کردی اور اس کے بعد فرار ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3457393    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ: افغان سلامتی کونسل کی جانب سے رکن پارلیمنٹ ظاہر قدیر کے داعش رہنماوں کے کابل سے متعلق خبر کو رد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457180    تاریخ اشاعت : 2015/11/25

بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے استاد نے الازھر کی جانب سے داعش کو کافر قرار نہ دینے پرمخالفت کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3456555    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ:انتہاپسندی کاجن بوتل سے نکالنےکے بعد امریکہ خود بھی کنفیوژن کا شکار ہے ۔ پاکستانی تجزیہ نگار
خبر کا کوڈ: 3455606    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ:حملہ آوروں کا طرز زندگی اسلام کے مکمل منافی تھا
خبر کا کوڈ: 3455222    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ: فرانس سیکورٹی فورسز کے مطابق پیرس حملوں کا ماسٹرمائنڈ ہلاک ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3455123    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ:عراق و شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم کے حوالے سے پاک فوج کے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ داعش بین الاقوامی قوتوں کو شکست نہیں دے سکتی، شدت پسند تنظیم کے لیے پاکستان میں زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3454749    تاریخ اشاعت : 2015/11/20

بین الاقوامی گروپ:عراقی افواج نے رمادی شہر میں داعش گروہ کے چالیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3454413    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

بین الاقوامی گروپ: داعش نے اسلام دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پیرس میں حملہ آور شخص کی تصویر قرآن کے ساتھ پوسٹ کرتے ہوئے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی
خبر کا کوڈ: 3453201    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ:ملک میں داعش کا وجود نہیں ، نہ ہی پاکستان آنے دیں گے ، سیکریٹری خارجہ
خبر کا کوڈ: 3452840    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ: پیرس میں دھماکوں پر عالمی میڈیا چیخ پڑا جبکہ مسلمان ممالک اور حالیہ لبنان میں دھماکوں پر زیادہ توجہ دینے کی کسی نے زحمت نہ کی
خبر کا کوڈ: 3451770    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ: فغانستان میں سات افراد کووحشیانہ انداز میں قتل کرنا دراصل اسلام کو بدنام کرنا اور حقیقی اسلام کے نفاذ کو روکنے کی کوشش ہے ۔ سید ناصر علی شاہ
خبر کا کوڈ: 3451763    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں سات بیگناہ افراد کے وحشیانہ قتل پر عوام سراپا احتجاج
خبر کا کوڈ: 3448003    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ:بیروت میں 2 خودکش حملوں میں 41 افراد شہیداور 200 سے زائد زخمی ہوگیے ہیں
خبر کا کوڈ: 3447575    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ: داعش کے وحشایہ عمل پر افغان پارلیمنٹ کی جانب سے سخت بیان جاری
خبر کا کوڈ: 3447572    تاریخ اشاعت : 2015/11/13