داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: جمعہ کی شام بیروت میں یمن کے عوام کی حمایت میں ہونیوالے اجتماع سے خطاب میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ ہم یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کی مخالفت اور یمن کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ داعش اور سعودی عرب کی وہابیت مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کیلئے سب سے سنگین خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3165938    تاریخ اشاعت : 2015/04/18

بین الاقوامی گروپ: جرمن میڈیا کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق عراق میں داعش کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد شدت پسند تنظیم تیل کے تین اہم کنوﺅں سے محروم ہوگئی ہے جس کے بعد اس کی مالی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3122434    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ:دہشتگردوں کے ٹھکانوں پرشامی فوج کی کاروائی میں داعش اور النصرہ گروہوں کے دوسو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3103298    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

بین الاقوامی گروپ:دہشتگرد گروہ داعش نے بچوں کو تشدد کرنے کی ٹریننگ دینے کے لئے شہرموصل میں چار اڈّے قائم کر رکھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3099052    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

بین الاقوامی گروپ :وائرس کا شکار بننے والے شخص کے جسم پر بڑے بڑے زخم بن جاتے ہیں اور آہستہ آہستہ گوشت تحلیل ہونے لگتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3092629    تاریخ اشاعت : 2015/04/05

بین الاقوامی گروپ: سنڈے کو کینیڈین مسلمانوں کی جانب سے آلبرٹا صوبے میں قانون ساز اسمبلی کے سامنے مظاہرے کیے گیے
خبر کا کوڈ: 3038070    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ:عراق کی اہم سیاسی شخصیات اور اہلسنت علمائے دین نے داعش تکفیری دہشتگرد گروہ کے مقابلے میں عراقی عوامی رضاکاروں کے خلاف مصر کی جامعۃالازہر اور سعودی وہابیوں کے مواقف پر کڑی تنقید کی ہیں-
خبر کا کوڈ: 3027953    تاریخ اشاعت : 2015/03/23

بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل کا بنیادی مقصد اتحاد امت، ہم آہنگی اور یکجہتی کو فروغ دینا، فرقہ واریت کا خاتمہ اور فرقہ واریت کی بنیاد پر تنازعات اور تشدد کا خاتمہ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3013777    تاریخ اشاعت : 2015/03/20

بین الاقوامی گروپ: امریکہ نے ایران اور حزب اللہ کے نام کو اس فہرست میں شامل کرنے کو غلط قرار دیتے ہوئے انکے نام خارج کرنے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3013763    تاریخ اشاعت : 2015/03/20

بین الاقوامی گروپ: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکی اور علاقے میں داعش کی سرگرمیوں پر ترک حکام چشم پوشی سے کام لے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3013762    تاریخ اشاعت : 2015/03/20

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے صدر ممنوں حسین نے کہا ہےکہ ان کا ملک امریکہ کی سربراہی میں داعش کے خلاف نام نہاد اتحاد میں شامل نہیں ہوگا
خبر کا کوڈ: 3007529    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

بین الاقوامی گروپ: ایک طرف شیخ الازھر کی متعصبانہ بیان پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے جسمیں انہوں نے عراقی عوامی فورسز کی اہل سنت کے خلاف کاروائی کی بات کی ہے وہاں دوسری طرف انہوں نے شیعہ مراجع سے ملاقات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے
خبر کا کوڈ: 3000052    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد گروپ داعش کی ترجمانی کرنے اور شدت پسندانہ نظریات کےفروغ میں سرگرم ٹی وی چینلوں میں اجناد، الفرقان، الاعتصام، الحیائ، مکاتب الولایات، البیان ریڈیو اور دابق میگزین، اس کی ویب سائیٹ خاص طور پر شامل ہیں۔ داعش نے میڈیا پروپیگنڈے کی خاطر محمد العدنانی نامی ایک جنگجو کی سربراہی میں وزارت اطلاعات و نشریات قائم کر رکھی ہے۔ اس عہدے پر العدنانی کو داعش ی خلیفہ ابو بکر البغدادی کی جانب سے براہ راست متعین کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2991579    تاریخ اشاعت : 2015/03/16

بین الاقوامی گروپ: حال ہی میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا تھا کہ اس سلسلے میں مختلف ممالک کے سفارتی حلقوں سے بھی رابطہ کیا گیا ہے کہ جنگجو گروپوں سے متعلق معلومات کا تبادلہ کریں۔ انھوں نے داعش کی مبینہ خلافت کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے انتشار پھیلے گا۔
خبر کا کوڈ: 2983069    تاریخ اشاعت : 2015/03/14

بین الاقوامی گروپ: سرکاری ٹیلی ویژن سے انٹرویو میں چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان کے بعض شدت پسند ایسے ہیں جنہیں اُن کی تنظیموں سے نکال دیا گیا اور اُنھوں نے شہرت کے حصول کے لیے داعش میں شمولیت کا اعلان کیا لیکن اس وقت پاکستان میں اس شدت پسند گروپ کا کوئی وجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2972498    تاریخ اشاعت : 2015/03/13

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کی 19 سالہ خاتون ایوانا ہوفمین پہلی ایسی غیر ملکی خاتون جنگجو بن گئی ہیں جو کرد ملشیا گروپوں کے ہمراہ دولتِ اسلامیہ ( داعش ) کے خلاف لڑتے ہوئے ہلاک ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2957608    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

بین الاقوامی گروپ: معروف صحافی احمد قریشی نے تجزیاتی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکی و یورپی خفیہ ایجنسیوں نے ’’اسلام‘‘ پر قبضہ کرکے اسے اپنا ’’ادارہ‘‘ بنا لیا ہے، جبکہ دنیا کا سب سے بڑا مدرسہ یونیورسٹی آف نبراسکا، امریکا میں ہی واقع ہے، جو شدت پسندوں کی نرسری ہے، جہاں سب سے پہلے جہادی لٹریچر لکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2957595    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

بین الاقوامی گروپ: اردن کے بادشاہ ملک عبد اللہ دوم کی بیوی رانیا نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ داعش کے مذہبی رجحانات پر توجہ نہ دیں کیونکہ داعش دہشت گرد تنظیم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ تنظیم اسلامی تعلیمات سے بالکل بیگانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2954396    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ: جامعۃ الازہر کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدیوں پرانے عجائبات اور تاریخی نوادرات کو بت پرستی سے تشبیہ دے کر مسمار کر دینا جرم ہے اور اس کا اسلام میں کوئی جواز موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2954381    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ: موصل میں واقع ایک اور تاریخی آثار کو تباہ کرنے کے بعد داعش نے قیمتی سامان لوٹ لیا
خبر کا کوڈ: 2953204    تاریخ اشاعت : 2015/03/09