داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:اے این پی کے سربراہ کا افغان ٹی وی سے انٹرویو میں کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کے قیام کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے اگر خطے میں جاری کشیدگی اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری رہا تو نہ صرف یہ کہ پورا خطہ عالمی قوتوں کی باہمی چپقلش کا مرکز بن جائیگا بلکہ داعش جیسی خطرناک اور پرتشدد قوت کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گا
خبر کا کوڈ: 3447216    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزارہ برادری کے 7 افراد کے قتل کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا/ مظاہرین کا صدارتی محل کی جانب مارچ
خبر کا کوڈ: 3447211    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ:صدر پوتین: امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے ایک تجزیے میں لکھا ہے کہ اگر داعش نے صحرائے سینا میں روسی طیارہ مار گرایا ہو تو شام میں روس کی کاروائیوں میں شدت آجائے گی
خبر کا کوڈ: 3446343    تاریخ اشاعت : 2015/11/09

بین الاقوامی گروپ: رقہ شہر پر دس روز سے قابض داعش نے عوام کے شہر سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی
خبر کا کوڈ: 3446304    تاریخ اشاعت : 2015/11/09

بین الاقوامی گروپ: ان جیسے گروپوں سے فائدہ اسلحہ بیچنے والی کمپنیاں اور اسلحہ فروش ممالک اٹھا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3438848    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ:خلیجی ملک بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد الخلیفہ نے دعوی کیا ہے کہ عرب ممالک میں بغاوت پیدا کرنے کے لیے ایران کی حمایت اتنی ہی خطرناک ہے جتنی خطے کے لیے شدت پسند تنظیم داعش خطرناک ہے
خبر کا کوڈ: 3422897    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ: افریقی ممالک نے ہندوستان سے اسلامی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے خلاف لڑائی سمیت کئی شعبوں میں تعاون مانگ لیا
خبر کا کوڈ: 3404961    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ: عوامی فورسز کے بروقت اقدام کی وجہ سے سامرا میں حرمین پر حملے کا منصوبہ ناکام بنایا گیا
خبر کا کوڈ: 3404917    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ:روس نے شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین ہوائی کارروائی میں 285 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے تین اہم مراکز کو بھی تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3399442    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ:جنوبی سعودی عرب کے شہر نجران کی شیعہ مسجد میں ایک مبینہ خود کش حملے میں کم از کم دو افراد شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3399434    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نیٹ ورک کی موجودگی پروفاقی حکومت تذبذب کا شکار ہوگئی
خبر کا کوڈ: 3388858    تاریخ اشاعت : 2015/10/19

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملے میں کی ذمہ داری بحرینی گروپ سے وابستہ داعش تنظیم بے زمہ داری قبول کی ہے
خبر کا کوڈ: 3386245    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ:مسجد کے امام کو دہشت گردی ایکٹ کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3386167    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے صوبہ پنجاب و سندھ اور دیگر صوبوں میں داعش کے نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔سی ٹی ڈی نے 53 داعش دہشت گردوں پر مشتمل فہرست بھی تیار کردی ہے جبکہ داعش اور وہابی مراکز کا آپس میں گہرا گٹھ جوڑ ہے، طالبان کےحامی وہابی مراکز اب داعش کے حامی بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385292    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

بین الاقوامی گروپ: پیر کے دن سی بی ایس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جب تک شام میں اقتدار بشار لااسد کے ہاتھ میں ہے، اس وقت تک دہشت گرد گروہ داعش کو شکست دینے کے لئے شامیوں کو ٹریننگ دینا ایک مشکل کام ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3384769    تاریخ اشاعت : 2015/10/13

بین الاقوامی گروپ: عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی لڑاکا طیاروں کے حملے میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی زخمی ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3384372    تاریخ اشاعت : 2015/10/12

بین الاقوامی گروپ: عراق اور شام کے وسیع علاقوں پر قابض انتہا پسند گروپ داعش کے ایک بھاری بھر کم اور فربہ جنگجو داعش میں شمولیت اختیار نہ کرنے پر ایک چودہ سالہ بچے کے ہاتھ اورپاوں کاٹ ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 3384344    تاریخ اشاعت : 2015/10/12

بین الاقوامی گروپ:ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے پولینڈ کی سینیٹ کے سربراہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے قبل ایران کے ساتھ مشورہ کیاہے اور روسی کارروائی کے بارے میں قبل از وقت فیصلہ درست نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3384044    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ:روس کی فضائیہ نے شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی زیر زمین پناہ گاہوں اور جنگل میں ایک خفیہ اڈے کو تباہ کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3383706    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ:ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے روس سمیت ہر ملک کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383259    تاریخ اشاعت : 2015/10/09