بین الاقوامی گروپ: داعش پاکستانی اور افغان طالبان کے مختلف دھڑوں کو متحد کرکے ایک منظم فوج تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے
خبر کا کوڈ: 3337091 تاریخ اشاعت : 2015/07/31
بین الاقوامی گروپ:ترکی کی موجودہ حکومت ایک طرف نئے انتخابات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے تو دوسری طرف اس نے کردوں اور داعش کے خلاف جنگ کا محاز بھی کھول دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3336270 تاریخ اشاعت : 2015/07/28
بین الاقوامی گروپ: انگریزی اخبار گارڈین کے مطابق ترک حکومت اور داعش میں تعلقات کے شواہد موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 3336018 تاریخ اشاعت : 2015/07/28
بین الاقوامی گروپ:عراق کے شمالی شہر الرمادی میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شکست خوردہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام " داعش " کے جنگجو آپس میں الجھ پڑے جس کے نتیجے میں کم سے کم 15 جنگجوئوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3335818 تاریخ اشاعت : 2015/07/27
بین الاقوامی گروپ: آئرلینڈ میں مقیم مسلمان آج داعش کے خلاف مظاہرہ کریں گے
خبر کا کوڈ: 3335080 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ: الانبار میں عراقی فورسز کی پیشقدمی کے بعد داعش کمانڈر ترکی میں بھاگ رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3332414 تاریخ اشاعت : 2015/07/24
بین الاقوامی گروپ: عراقی صدر کے مشیر نے داعش کو طالبان اور القاعدہ کا پیدا کردہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3332411 تاریخ اشاعت : 2015/07/24
بین الاقوامی گروپ:ہندوستان، داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی حکمت عملی تیار کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3332139 تاریخ اشاعت : 2015/07/22
بین الاقوامی گروپ:امریکا، سعودی عرب اور جن ممالک نے القاعدہ کو جنم دیا اور اس کے ثبوت بہت سی کتابوں میں بھی موجود ہیں وہی حامی ہیں، القاعدہ کا ہی دوسرا نام داعش ہے-
خبر کا کوڈ: 3331783 تاریخ اشاعت : 2015/07/21
بین الاقوامی گروپ: داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں قائم امام بارگاہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3331779 تاریخ اشاعت : 2015/07/21
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے صوبہ دیالہ کے شہر خان بنی اسد میں بدترین دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3330245 تاریخ اشاعت : 2015/07/20
بین الاقوامی گروپ:سعودی حکام نے دولت اسلامیہ( داعش ) سے منسلک ایک مقامی تنظیم ختم کرتے ہوئے اور اب تک اس کے 431 کارکنوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3330168 تاریخ اشاعت : 2015/07/19
بین الاقوامی گروپ:عراق کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ صوبۂ نینوا میں واقع موصل شہر پر فضائیہ کے حملے میں دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر ہلاک ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3330167 تاریخ اشاعت : 2015/07/19
بین الاقوامی گروپ: داعش کے حکمنامے میں عید پرموصل میں تمام خوشیوں کی محفل کو حرام قرار دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3329018 تاریخ اشاعت : 2015/07/18
بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد گروپ داعش کی جانب سے «فرات میڈیا» چینل کے نام سے ٹیلی ویژن چینل بنایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3328280 تاریخ اشاعت : 2015/07/15
بین الاقوامی گروپ:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں خود ساختہ اسلامک اسٹیٹ عرف داعش کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 3328085 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ:عراقی فوج نے فلوجہ کے مضافات میں واقع المعامل، الشیحہ اور پل البوعرب سے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ خصوصی سیکورٹی دستے صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی میں داخل ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3328078 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ: حماس رہنما کو فلسطینی کیمپ یرموک میں مسجد سے نکلتے ہوئے داعش کے دہشت گردوں نے نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3327805 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ:مریکی ڈرون حملے میں افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید اورکزیی کی ہلاکت کی اطلاع ہے
خبر کا کوڈ: 3326744 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء پاکستان کے رکن نورانی و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے لداس کلب کی طرف سے منعقدہ افطار پارٹی میں خطاب کرتے ہوئے عصر حاضر میں مسلمانوں کی حالات زار کو افسوسناک قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3325851 تاریخ اشاعت : 2015/07/08