داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ٹونی ابوٹ نے داعش کا مقابلہ نازیوں سے کرتے ہوئے کہا کہ داعش عناصر دوسری جنگ عظیم کے نازیوں سے بھی بد تر ہیں
خبر کا کوڈ: 3357731    تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ: تکفیری دہشت تنظیم نے مسجد «مؤید» میں خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی
خبر کا کوڈ: 3357729    تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ:عراقی کردستان کے حکام نے کرد پیشمرگہ فورس کے اہلکاروں پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3357335    تاریخ اشاعت : 2015/09/02

بین الاقوامی گروپ: موصل سے حج پر جانے والوں کو مال اور بیوی بچے داعش کے پاس گروی رکھنا ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3355716    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ:ورجینیا کے 17سالہ نوجوان علی امین سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے لوگوں کو داعش کی مالی امداد اور تنظیم میں شمولیت کی ترغیب دیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3353607    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

بین الاقوامی گروپ: داعش دہشت گرد تنظیم پر پابندی کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353236    تاریخ اشاعت : 2015/08/28

بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس کے سیکریٹری نے شام اور عراق میں آثار قدیمہ تخریب کو مذاہب میں ہم آہنگی ختم کرنے کی سازش قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3353208    تاریخ اشاعت : 2015/08/28

بین الاقوامی گروپ: ڈمیٹری پاپف کا کہنا تھا کہ معاشرتی ناانصافیاں اوراقتصادی مسائل شدت پسندی میں اضافے کی اہم وجوہات ہیں
خبر کا کوڈ: 3351094    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ: موصل شہر میں مختلف مساجد کے ائمہ جماعت کو داعش کے حق میں جعلی احادیث گھڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3345901    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ:امریکا کے سینیئر ملٹری عہدیدار کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو افغانستان اور خاص طور پر پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں سے لڑرہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345238    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: خطیب مکہ مسجد نے خطبہ جمعہ سے خطاب میں جوانوں کو داعش سے دور رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے اراکین جہنمی کتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3344520    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ شام سے لے کر عراق اور سعودی عرب کو بھی تقسیم کرنا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 3344316    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ:دارالحکومت بغداد کے صدرسٹی میں ہونے والے ایک ٹرک بم دھماکے میں ستتر افراد جاں بحق اور دو سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3341819    تاریخ اشاعت : 2015/08/13

بین الاقوامی گروپ:کرد فورسز نے شمالی شام کے علاقوں میں داعش کی ایسی مختلف سرنگوں کا انکشاف کیا ہے جو اس علاقے کو ترکی سے ملاتی ہیں
خبر کا کوڈ: 3341574    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ:عراق کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں ایک سو چالیس عام شہری جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3341229    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ:عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ نے داعش دہشت گرد گروہ کو عراقی دارالحکومت بغداد کے لئے حقیقی خطرہ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3340071    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ: ابو ظبی کی جامع مسجد «شیخ زاید» کے امام اور خطیب کا کہنا تھا کہ داعش کی تشکیل میں وہابی تبلیغیوں کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 3339843    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ:لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے کو تکفیری اور صیہونی دہشت گردی کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 3339777    تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ: امریکہ کے اسلامی مرکز کے استاد حسن عبداللطیف کے مطابق داعش مسلمانوں کے لیے لڑنے کی بات کرتی ہے مگر خود مسلمان داعش کے ہاتھوں سب سےزیادہ مارے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3338164    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر داعش سے مقابلے کے لیے آن لاین مہم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ امن ومحبت کا پیغام عام کیا جاسکے
خبر کا کوڈ: 3337225    تاریخ اشاعت : 2015/08/01