ایکنا: حماس نے چین کی جانب سے پیکن بیانیے کو مثبت قرار دیتے ہوئے قومی وحدت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516804 تاریخ اشاعت : 2024/07/26
ایکنا: فلسطین ی اولمپیک کمیٹی نے بین الاقوامی اولمپیک فیڈریش سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی کھلاڑیوں کو مقابلوں سے خارج کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516802 تاریخ اشاعت : 2024/07/25
ایکنا: اسپین کی جیت پر فٹبال شائقین نے خوشی کا اظھار کیا ہے حال ہی میں اسپین نے غزہ مظالم کی شدید مذمت اور فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516750 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
ایکنا: اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون (محفوظ علاقہ) قرار دیےگئے المواسی پناہ گزین کیمپ پربمباری کرکے درجنوں فلسطین یوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516737 تاریخ اشاعت : 2024/07/14
ایکنا: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےکارکنوں نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دے دیا، فلسطین تک طبی و غذائی امداد پہنچانے اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516734 تاریخ اشاعت : 2024/07/13
ایکنا: میٹا پلیٹ فارم کمپنی نے اعلان کیا کہ اس نے ابھی سے لفظ صیہونیت والی پوسٹوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ کارروائی کمپنی کی پالیسی میں نام نہاد "نفرت انگیزی" کی شق کے فریم ورک کے اندر کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516730 تاریخ اشاعت : 2024/07/13
مولوی حبیب الرحمن مطہری:
ایکنا: خواف کے حنفی مدرسہ کے ڈائریکٹر نے کہا: صیہونی حکومت نے مسلمانوں کی زمینوں پر قبضہ کیا ہے اور فلسطین ی سرزمین میں اسکولوں، اسپتالوں اور رہائشی عمارتوں کو تباہ کرنے جیسے بہت سے جرائم کا ارتکاب کیا ہے لیکن اسلامی حکمران اسلام کی طرف سے ان پر عائد کردہ فرائض کو پورا نہیں کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3516727 تاریخ اشاعت : 2024/07/13
ایکنا: صہیونی پولیس نے 1948ء میں مقبوضہ علاقوں میں مقیم فلسطین یوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516712 تاریخ اشاعت : 2024/07/09
ایکنا: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے ایک جج نے ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطین ی حامی مظاہرین کو دو ماہ سے جاری احتجاج ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516682 تاریخ اشاعت : 2024/07/05
مسلم علماء کی عالمی یونین کے صدر:
ایکنا: عالمی یونین آف مسلم علما کے سربراہ شیخ علی محی الدین قرہ داغی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مظلوم عوام کو بچانے میں مدد کرنا پوری دنیا کے مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516653 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
المصطفیٰ اسلامک ہیومینٹیز ہائیر ایجوکیشن کمپلیکس کے سربراہ:
اسلامک ہیومینٹیز ہائیر ایجوکیشن کمپلیکس کے سربراہ نے فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے 75 سال کے حوالے سے منعقد بین الاقوامی کانفرنس کے اختتام پر امام کاظم علیہ السلام کے یوم ولادت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا پہلا مسئلہ ہے اور اس مسئلے کی اہمیت پر ہمیشہ ائمہ انقلاب نے تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516643 تاریخ اشاعت : 2024/06/27
محمد بیات:
ایکنا: میڈل ایسٹ ماہر نے حالات بارے کہا کہ رھبر انقلاب نے بعض ممالک کو امریکہ و اسرائیل پر اعتماد بارے درست اشارہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516610 تاریخ اشاعت : 2024/06/21
پاکستان
ایکنا: فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں جو ظلم و ستم اور بربریت کے سامنے آہنی دیوار کی مانند کھڑے ہیں۔ وزیراعظم
خبر کا کوڈ: 3516590 تاریخ اشاعت : 2024/06/17
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: میدان عرفات میں ایرانی حجاج نے مشرکین سے بیزاری کا اظھار کیا، سعودی حکام کی جانب سے نعرہ لگانے پر پابندی عائد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516585 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
مانچسٹر یونیورستٰی استاد ایکنا سے:
ایکنا: فهد قریشی کا کہنا تھا کہ آج کوئی شخص نہیں کہہ سکتا ہے کہ وہ فلسطین ی حوالے سے بے خبر ہے اور اس حوالے سے یونیورسٹی طلباء نے خاموشی کی دیوار گرا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516581 تاریخ اشاعت : 2024/06/15
ایکنا: جھاد اسلامی سمیت مختلف فلسطین ی پارٹیوں نے سلامتی کونسل کی جانب سےجنگ بندی کی قرارداد کی حمایت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516564 تاریخ اشاعت : 2024/06/12
ایکنا: فلسطین حامی ایکٹویسٹوں نے وائٹ ہاوس کو محاصرے میں لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516552 تاریخ اشاعت : 2024/06/10
شکیبایی:
ایکنا: خطوط نگاری کا سلسلہ ایک عشرے قبل شروع ہوچکا ہے اور مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امام کے مشن کی تکمیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516550 تاریخ اشاعت : 2024/06/10
ایکنا: فلسطین ی اتھارٹی نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا خیرمقدم کیا ہے اور ان سے بازطلبی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516547 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
رهبر معظم انقلاب امام (ره) کی برسی پر:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی پر خطاب میں کہا کہ مسئله فلسطین بارے پچاس سال قبل امام کی بات آج جامعہ تعبیر پہن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516510 تاریخ اشاعت : 2024/06/03