سنی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل کے صدرصاحبزادہ ڈاکٹر محمد ابو الخیر زبیر اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے ایک متفقہ بیان میں بیان کیا : کسی بھی مسلمہ اسلامی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں ۔عالم اسلام کے تمام ذمہ دار علماء اور دینی ادارے اہل تسنن اور اہل تشیع کے مسلمہ مکاتب فکر کو مسلمان قرار دے چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 2895940    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ:علام ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ہم پاکستان میں تکفریوں کو تنہا کردیں گے
خبر کا کوڈ: 2891620    تاریخ اشاعت : 2015/02/24

بین الاقوامی گروپ: حقوق انسانی کے نمائندے نبیل رجب نے آل خلیفہ کے حوالے سے مغربی دوگانہ پالیسی کو رد کرتے ہوئے کہا کہ آل خلیفہ واقعات کو شیعہ سنی رنگ دینے کی سازش پر عمل پیرا ہے
خبر کا کوڈ: 2830463    تاریخ اشاعت : 2015/02/10

بین الاقوامی گروپ: مچھ میں دربار غوثیہ پر دہشت گردوں نے فائرنگ اور توڑپھوڈ کے بعد آگ لگا دی
خبر کا کوڈ: 2819113    تاریخ اشاعت : 2015/02/07

بین الاقوامی گروپ:مسلم لیگ نون کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ جن حالات سے ہم اور ہمارا ملک گزار رہا ہے، ان حالات سے ضلع جھنگ والے کافی عرصہ پہلے گزر رہے ہیں، میرے شہر والے یہ کیفیت کئی سال پہلے بھگت چکے ہیں اور بھگت رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2700836    تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ: جو لوگ رسول خدا (ص) کی محفل میلاد میں مسلمانوں پر حملہ کرکے انہیں خون میں نہلا دیں وہ مسلمان نہیں بلکہ اسلام دشمن استعماری ایجنٹ اور خوارج ہیں
خبر کا کوڈ: 2692030    تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ:راولپنڈی میں جشن میلاد مصطفیٰ کے اجتماع پرتکفیری دہشت گردوں کا دھماکہ اسلام دشمنی کی بدترین مثال ہے، رسول اور آل رسول (ص) کے دشمن عزاداری اور میلاد البنی دونوں کے مخالف ہیں
خبر کا کوڈ: 2692025    تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں سنی اراکین کے دھڑے کے سربراہ عابد فتاحی نے کہا ہے کہ ایران اسلامی میں شیعہ سنی اتحاد میں کوئی خلل نہیں ڈال سکتا
خبر کا کوڈ: 2677735    تاریخ اشاعت : 2015/01/06

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کی میاں اسماعیل مسجد میں منعقدہ پروگرام میں امام جمعہ حجت الاسلام سید ہاشم موسوی کا وفد کے ہمراہ شرکت
خبر کا کوڈ: 2675462    تاریخ اشاعت : 2015/01/06

بین الاقوامی گروپ: اتحاد " اہلسنت و جماعت پاکستان" کا اعلان / مفتی عابد سربراہ ہوں گے
خبر کا کوڈ: 2615160    تاریخ اشاعت : 2014/12/05

بین الاقوامی گروپ: : آیت‌الله‌العظمی ناصر مکارم شیرازی نے تکفیری سوچ کے خلاف اتحاد کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2611129    تاریخ اشاعت : 2014/11/24

بین الاقوامی گروپ: عراق کے صوبہ صلاح الدین کے سنی قبائلی کونسل کی جانب سے شیعہ مرجع کی جانب سے وحدت اورہم آہنگی کی فضاء کو برقرار رکھنے پر اظھار تشکرکیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1461236    تاریخ اشاعت : 2014/10/18

بین الاقوامی گروپ:مرکز اہلسنت پر وفد سے ملاقات میں سربراہ سنی تحریک نے کہا کہ خطے کی دو بڑی طاقتوں ایران اور شام کو داعش کیخلاف اتحاد سے باہر رکھنے سے واضح ہوگیا کہ امریکا اسکی آڑ میں اسرائیلی مفادات کا تحفظ چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1455224    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

بین الاقوامی گروپ: شیخ ابوبکر کا کہنا ہے کہ اسلام میں تشدد اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1446071    تاریخ اشاعت : 2014/09/02

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مقیم شیعہ- سنی لیڈروں نے داعش کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے گذشتہ روز «دیربورن» سٹی میں مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 1443811    تاریخ اشاعت : 2014/08/27

بین الاقوامی گروپ:مسجد پر حملے کی اصل وجہ یہ تھی کہ اس علاقہ کے سنی وں نے ابو بکر بغدادی کی بیعت کرنے سے انکار کردیا تھا
خبر کا کوڈ: 1443508    تاریخ اشاعت : 2014/08/26

بین الاقوامی گروپ: بھارت میں داعش کی جانب سے شیعہ سنی اختلاف ڈالنے کی سازش ناکام ہوگئی
خبر کا کوڈ: 1441766    تاریخ اشاعت : 2014/08/22

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شا م میں سرگرم جنگجو گروپ داعش(ISIS)نے شام کے مشرقی صوبہ دیرالزور کے متعدد دیہات میں غالب سنی قبیلے کے ساتھ لڑائی کے بعد اپنے جنگجوو¿ں کو وہاں سے واپس بلا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1435151    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

بین الاقوامی گروپ: سلامک سٹیٹ نے سابق عراقی صدر صدام حسین کے حامیوں کو آئی ایس میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے
خبر کا کوڈ: 1434576    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اسرائیل کا جنگی جنون انسانیت کے لیے بدترین خطرہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1430119    تاریخ اشاعت : 2014/07/15