ایکنا: اسلامی یونیورسٹی «شریف هدایتالله» کے وفد نے قرآنی میوزیم موزه کے حکام سے ملاقات اور ایکدوسرے سے تعاون پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518635 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
ایکنا: مسجد جامع الفجری عبادت کے علاوہ سیاحوں کے لیے بھی پرکشش ہے جہاں لوگ معنوی سکون کا تجربہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518373 تاریخ اشاعت : 2025/04/24
ایکنا: پروگرام «حلال اور حلال» میں مجلس «تدبر قرآن ہمراہ قرآن» جو جکارتا کی مسجد نور الیقین میں منعقد ہوا اس میں مختلف طبقوں کے نمایندے شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518336 تاریخ اشاعت : 2025/04/17
ایکنا: انڈونیشیا کے صوبہ بانتن کے شہر تنگرنگ میں واقع مسجد الامجد میں فن کا اظھار کیا جہاں عوام نے پورے جوش و خروش سے انکی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3518181 تاریخ اشاعت : 2025/03/19
شاکرنژاد مسجد استقلال انڈونیشیاء میں؛
ایکنا: حامد شاکرنژاد نے محفل پروگرام انڈونیشیاء میں خطاب کرتے ہویے کہا کہ قرآن اقوام کے ادراکات کے لیے مناسب معیار ہے جس سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518175 تاریخ اشاعت : 2025/03/18
ایکنا: حامد شاکرنژاد، ایرانی قرآنی سفیر نے جکارتا میں گفتگو کرتے ہویے کہا کہ قرآنی ڈیپلومیسی بہترین سفارت کاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518164 تاریخ اشاعت : 2025/03/17
انڈونیشیاء میں ایران کے قرآنی سفیر:
ایکنا: انڈونیشیاء میں ایران کے سفیر نے قرآنی مفاہیم پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان محافل سے تعلقات اور دوستیوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518162 تاریخ اشاعت : 2025/03/16
ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قراء حامد شاکرنژاد اور احمد ابوالقاسمی مسجد«استقلال» میں شاندار قرآنی محفل میں فن کا اظھار کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3518155 تاریخ اشاعت : 2025/03/15
ایکنا: انڈونیشیاء میں لوگ سحری کے وقت ڈھول کی آواز سے اٹھتے ہیں اور نزول قرآن پر صدارتی ہاوس میں جشن منایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518125 تاریخ اشاعت : 2025/03/11
ایکنا: انڈونیشیاء کی حکومت اور فلاحی اداروں نے " یکجہتی اور امید نو" کے عنوان سے مہم شروع کرنے ک اعلان کیا ہے جسمیں دو ملین ڈالر امداد جمع کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518062 تاریخ اشاعت : 2025/03/01
انڈونیشین دانشور ایکنا ویبنار سے؛
ایکنا: انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خاندان کی اقدار کو اجاگر کرنے کی اچھی کاوش ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517953 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
ایران جوان قاری نے چھیالیسویں انقلاب اسلامی سالگرہ پر منعقدہ تقریب میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جہاں دیگر ممالک کے سفراء اور اہم شخصیات شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3517936 تاریخ اشاعت : 2025/02/07
وزارت مذہبی امور کے مطابق چوتھے بین الاقوامی حسن قرآت مقابلے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517813 تاریخ اشاعت : 2025/01/15
ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے ایرانی طرز پر حفظ قران کورسز منعقد کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517726 تاریخ اشاعت : 2024/12/30
ایکنا: وزارت مذہبی امور Kemenag اور اسلامی یونیورسٹی UIN کے تعاون سے سیریبون زبان میں قرآن کا ترجمہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517379 تاریخ اشاعت : 2024/11/02
ایکنا: انڈونیشین قرآنی مفسر قریش شهاب نے علم تفسیر میں اہم علماء جیسے علامه طباطبایی کی تعریف کرتے ہوئے اسلامی تمدن میں انکے کردار کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3517350 تاریخ اشاعت : 2024/10/27
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی رسالاتالله سیمینار اہم شخصیات کی شرکت کے ساتھ جکارتا میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517344 تاریخ اشاعت : 2024/10/26
ایران
ایکنا: انڈونیشین علماء تحریک سے وابستہ مرکز قراء و حفاظ کے دورے پر آئے ایرانی ثقافتی مرکز نے دونوں ممالک میں قرآنی تعاون پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3517190 تاریخ اشاعت : 2024/09/30
ایکنا: بیت القرآن اور استقلال میوزیم ملک میں اہم اسلامی مراکز کے طور پر سرگرم عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517095 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
ایکنا: انڈونیشیاء کے صوبہ آچه میں سرکاری نوکری کی شرط درست قرآت رکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517056 تاریخ اشاعت : 2024/09/08