اسرائیل - صفحہ 12

اسرائیل - صفحہ 12

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز مسلمانوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روکنے پر نمازیوں اور اسرائیلی سیکورٹی فورسز کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1388741   تاریخ اشاعت : 2014/03/18

بین الاقوامی گروپ : غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے دوسری جانب فلسطین کے مختلف مزاحمتی گروپوں نے اسرائیلی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو ان حملوں کا بھر پور جواب دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1386877   تاریخ اشاعت : 2014/03/14

بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا : آج غزہ میں جاری ظلم و ستم درحقیقت امریکہ کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1386876   تاریخ اشاعت : 2014/03/14

بین الاقوامی گروپ : غزہ کے شمالی علاقے "بیت حانون" پر اسرائیل ڈرون حملے کے نتیجے میں دو فلسطینی شہری شہید جبکہ ۲ زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1383081   تاریخ اشاعت : 2014/03/04

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۸ فروری کو شیخ الازہر " احمد الطیب " نے اپنے ایک بیان میں مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380948   تاریخ اشاعت : 2014/02/28

بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان کے ذریعے شامی سرحد کے قریبی علاقوں "جنتا" اور "بقاع" میں واقع تنظیم کے مراکز پر اسرائیلی حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا : ان حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1380785   تاریخ اشاعت : 2014/02/27

بین الاقوامی گروپ : آج ۱۸ فروری کو صیہونی پارلیمنٹ "کنسٹ" میں مسجد الاقصی پر اسرائیل کی مکمل اجارہ داری پر بحث کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1376973   تاریخ اشاعت : 2014/02/18

بین الاقوامی گروپ : فلسطین میں انسانی حقوق کے ادارے نے اعلان کیا : صیہونی حکومت نے اسرائیلی کی تمام جیلوں میں اذان دینے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1376970   تاریخ اشاعت : 2014/02/18

بین الاقوامی گروپ : صیہونی روزناموں نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کے قومی سیکورٹی کے ادارے کو قدس میں جاسوسی نظام قائم کرنے کی دعوت دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1374116   تاریخ اشاعت : 2014/02/11

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز یہودی بستیوں میں رہنے والے صیہونیوں نے مظاہروں کے دوران فسلطینی شہریوں کو قتل کرنے اور ان کو فلسطین سے باہر نکالنے کی دھکمیاں دی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1371883   تاریخ اشاعت : 2014/02/07

بین الاقوامی گروپ : فلسطین کے وزیر اوقاف و مذہبی امور نے رفح میں واقع مسجد "فردوس" پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369904   تاریخ اشاعت : 2014/02/02

بین الاقوامی گروپ : اپنے انتہاپسندانہ افکار سے شہرت رکھنے والے امریکی کانگرس کے رکن "لوئی گیمرٹ" نے ایک مضاحکہ خیز بیان میں خیال ظاہر کیا : نیتن یاہو اسرائیل کے تاریخی رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ مقام و منزلت میں حضرت سلیمان اور حضرت داؤد جیسے انبیائے بنی اسرائیل کے برابر بھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1364501   تاریخ اشاعت : 2014/01/23

بین الاقوامی گروپ : آج ۱۹ جنوری کو اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں موجود مزاحمتی تحریکوں کے دو ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360706   تاریخ اشاعت : 2014/01/19

بین الاقوامی گروپ : ہزاروں نہتے فلسطینیوں کا سفاک قاتل سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون ۸ سال کومہ کی حالت میں رہنے کے بعد آخر کار اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1353504   تاریخ اشاعت : 2014/01/11