مدارس

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی علماء کی شرکت / مدارس کی رجسڑیشن اور نصاب میں تبدیلی پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 3360246    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: نیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام غیر رجسٹرڈ مدارس بند کردیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3353858    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ:سندھ کے محکمہ داخلہ نے مقتدر انتظامیہ کو دہشت گردوں سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے والے 49 مدارس کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3352860    تاریخ اشاعت : 2015/08/26

بین الاقومی گروپ: اجلاس میں وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3351092    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ:صوبائی وزیر کے قتل میں کالعدم لشکر جھنگوی ملوث ہے، پنجاب حکومت دہشتگردوں کیخلاف کلین آپ آپریشن کرے، ان کا کہنا تھا کہ جب سے ایران میں اسلامی انقلاب آیا ہے، اس وقت سے لیکر اب تک کیا مسلمانوں کو سعودیوں نے سکھ کا چین لینے دیا ہے۔؟ ہر ملک میں خون خرابہ ہو رہا ہے، ہر طرف فرقہ واریت کا بیچ بویا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3350808    تاریخ اشاعت : 2015/08/24

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک 30 مذہبی مدارس کو مشتبہ قرار دیا تھا، جن کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3341012    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ:فارم میں سوالات کیے گئے ہیں کہ مدرسے کی فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے، طلبا کتنے عرصے قیام کرتے ہیں، فنڈنگ کس ذریعے سے آتی ہے، کون کرتا ہے، اکاؤنٹس نمبر کیا ہیں،؟؟
خبر کا کوڈ: 3336737    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ:شرجیل میمن کے مطابق دہشت گردوں کو جہاں سے بھی مدد مل رہی ہے اس کو ختم کیاجائےگا،دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
خبر کا کوڈ: 3327636    تاریخ اشاعت : 2015/07/13

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات پرویز رشید کے مدارس سے متعلق متنازع بیان کے بعد ان کے دفاع کے لیے میدان میں اتر آئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3305554    تاریخ اشاعت : 2015/05/19

بین الاقوامی گروپ: اس وقت مسلک کی بنیاد پر دینی اور اسلامی تنظیمیں بٹی ہوئی ہیں ، وہ آپس میں حسد اور اختلافات کا شکار ہیں اور ان میں رابطوں کی کمی ہے جسکا فائدہ دشمن اٹھا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 2920269    تاریخ اشاعت : 2015/03/03

بین الاقوامی گروپ:: اتحاد التنظیم مدارس جو مذہبی مدارس کے پانچ وفاق کی ایک سرپرست تنظیم ہے، نے فیصلہ کیا ہے کہ مدارس کے خلاف سرکاری اقدامات کی سختی کے ساتھ مزاحمت کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2917810    تاریخ اشاعت : 2015/03/02

بین الاقوامی گروپ:پہلے مرحلے میں مدرسوں کی رجسٹریشن کی تصدیق کی جارہی ہے اور دوسرے مرحلے میں مدرسوں کو فنڈنگ اور غیر ملکی طالب علموں کی تصدیق کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 2883683    تاریخ اشاعت : 2015/02/22

بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں موجود دینی مدارس کو غیر ملکی امداد مل رہی ہے تاہم اس کے ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2840037    تاریخ اشاعت : 2015/02/11

بین الاقوامی گروپ:حساس اداروں کے مطابق کچھ مدارس کا کالعدم دہشتگرد تنظیموں سے تعلق واضح ہے۔
خبر کا کوڈ: 2719408    تاریخ اشاعت : 2015/01/17

بین الاقوامی گروپ: دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے مدارس کے خلاف کاروائی ہو گی۔ چوہدری نثار
خبر کا کوڈ: 2719406    تاریخ اشاعت : 2015/01/17

بین الاقوامی گروپ: قاتلوں نے قرآن اور حدیث سے غلط مطالب اخذ کیے ہیں ۔ عالمی سطح پر سب دہشت گرد گروہوں کی فکری ساخت ایک ہی ہیں۔ ہمیں اپنے مدارس کی مسلکی تقسیم پربھی غور کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2623220    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

بین الاقوامی گروپ: ایوان اقبال لاہور میں ہونے والے کنونشن سے خطاب میں اہل سنت رہنماؤں کا کہنا تھا کہ دینی مدارس کی تقسیم نہیں اصلاح چاہتے ہیں، مدارس اہل سنت آپریشن ضرب عضب کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ اہلسنت مدارس دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2618509    تاریخ اشاعت : 2014/12/15