تکبیری :
ایکنا: روسی مقابلوں میں شریک ایرانی نمایندے نے بین الاقوامی روسی مقابلوں کی تفصیلات بارے گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517449 تاریخ اشاعت : 2024/11/13
ایکنا: بائیسویں بین الاقوامی ماسکو قرانی مقابلوں کی اختتامی تقریب هوٹل کاسموس میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517440 تاریخ اشاعت : 2024/11/11
ایکنا: نمائش بعنوان «جهان قرآن» آج سے قطر کے تعاون سے مسجد جامع مسکو میں منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517435 تاریخ اشاعت : 2024/11/11
ایکنا: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے تیس ممالک سے قرآء شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517433 تاریخ اشاعت : 2024/11/11
ایکنا: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے تیس ممالک سے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517313 تاریخ اشاعت : 2024/10/21
ماسکو نشست میں؛
ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی بیسویں نشست میں مذہبی رہنماوں کی ذمہ داری پر تاکید کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517150 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: روسی میڈیا کے مطابق «اسلام نامی پندرہ سالہ بچے نے بروقت رہنمائی سے سو لوگوں کو ہلاکت سے بچایا۔
خبر کا کوڈ: 3516104 تاریخ اشاعت : 2024/03/26
ایکنا: فلسطینی جہادی تنظیم نے ماسکو میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے روس سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516090 تاریخ اشاعت : 2024/03/24
ایکنا ماسکو : «حسین خانیبیدگلی»، ایرانی حافظ نے اکیسویں بین الاقوامی ماسکو مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515267 تاریخ اشاعت : 2023/11/12
ایکنا ماسکو : اکیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے روسی شھر ماسکو میں ہوں گے جو جمعہ تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515247 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
ایکنا ماسکو : بارہ اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کی نشست ایران کی تجویز پر ماسکو میں منعقد کی گیی جسمیں قرآن سوزی کی مذمت کی گیی ۔
خبر کا کوڈ: 3514720 تاریخ اشاعت : 2023/08/05
عالمی اسلامی یونین کے دفتر کے ڈائریکٹر:
مقابلے کا انعقاد روسی مسلمانوں کی اپنے مذہب پر قائم رہنے اور اپنی آسمانی کتاب پر توجہ دینے میں کامیابی کی علامت اور ساتھ ہی اسلامی ممالک اور روس کے درمیان تعلقات میں پیشرفت کی علامت بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513193 تاریخ اشاعت : 2022/11/21
تہران(ایکنا) خطی اور سنگی نسخوں پر مبنی نمایشگاہ بعنوان «شهر همیشه بهار» روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511667 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
وزیر اعظم پاکستان عمران خان دو روزہ دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511367 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان تعلقات کے حوالے سے ایک نیا روڈ میپ تیار کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511142 تاریخ اشاعت : 2022/01/19
بین الاقوامی گروپ: سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ماسکو میں شروع ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3383400 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
جامع مسجد ماسکو ، یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ دس سال کی مدت میں اسکی مرمت و آرائش کا کام مکمل کیا گیا ہے جسپر ایک سو ستر ملین ڈالر لاگت آئی ہے ۔ گزشتہ دنوں روسی صدر ولادی میر پوٹین نے مسجد کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ ایکتیس ہزار مربع میٹر سے زائد رقبے پر پھیلی مسجد میں بیس ہزار نمازی یکجا عبادت کرسکتے ہیں۔ چھ منزلہ عمارت پر مشتمل مسجد میں سات مینار اور گنبد موجود ہیں جنکی بلندی 72 میٹر ہیں جنکو شہر کے دوردراز مقامات سے دیکھا جاسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 3382674 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلے گیارہ اکتوبر کو ماسکو میں منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3361758 تاریخ اشاعت : 2015/09/13
بین الاقوامی گروپ: روسی مفتی کونسل کی جانب سے ایرانی صدرکو افتتاحی پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3357732 تاریخ اشاعت : 2015/09/04
بین الاقوامی گروپ:ایرانی ثقافتی فاونڈیشن کے مطابق جامعہ المصطفی سو کتابوں کے ساتھ نمایشگاہ میں شریک ہوگی
خبر کا کوڈ: 3339838 تاریخ اشاعت : 2015/08/08