امام علی

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی شخصیات/ 50
ایکنا تھران: علی بن ابی طالب (ع) پہلا مسلمان ہے جو اکثر واقعات میں رسول گرامی کے ہمراہ تھے اور بعض آیات میں انکی فداکاریوں پر اشارے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515060    تاریخ اشاعت : 2023/10/05

قرآن کیا ہے؟ / 24
ایکنا تھران: شر و خیر کی شناسائی کا مسئلہ زندگی میں بہت اہم ہے اور حضرت آدم(ع) کے زمانے سے لیکر آج تک ہر انسان کو یہ مسئلہ درپیش رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514807    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

قرآن کیا ہے؟ / 23
ایکنا تھران: امیر المومنین امام علی (ع) نهج البلاغه میں فرماتے ہیں «و اللّه ُ سُبحانَهُ يَقولُ :ما فَرَّطْنا في الكِتابِ مِنْ شَيءٍ ؛ ہم نے کتاب میں کسی چیز کو نظر انداز نہیں کیا»
خبر کا کوڈ: 3514781    تاریخ اشاعت : 2023/08/16

قرآن کیا ہے؟ / 21
ایکنا تھران: ایک اہم بحث جو اہل علم کے درمیان جاری ہے وہ مخاطبین آیات قرآن ہیں کہ قرآن کا مخاطب کونسے لوگ ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3514748    تاریخ اشاعت : 2023/08/09

قرآن کیا ہے؟ / 18
ایکنا تھران: بچپن کی زندگی کے بعد انسان کی ترقی اہم ترین امور میں سے ہے جس کے لیے انسان کوشش کرتا ہے تاہم کیوں تاریخ میں بہت سے لوگ ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف گیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514678    تاریخ اشاعت : 2023/07/27

ایکنا تھران: آستانہ مقدس علوی کے ٹیکنکل برانچ کے مطابق عید غدیر پر تیس لاکھ زائرین حرم امام علی (علیه السلام) پر حاضری دیں چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514589    تاریخ اشاعت : 2023/07/09

قرآن میں اخلاقی نکات/ 5
ایکنا تھران: لالچی انسان بہت سی چیزیں حاصل کرتا ہے جو دوسرے نہیں کرتے لیکن پر وہ کافی چیزیں ہاتھ سے دے بھی دیتا ہے کیا ایسا سودا کرنا مفید ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514464    تاریخ اشاعت : 2023/06/14

قرآن میں اخلاقی نکات / 3
ایکنا تھران: ایسے کچھ لوگ ہوتے ہیں جنکی کوشش ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کے عقیدے یا کنٹرول کی بجائے آزاد رہے اور تعصب و ضد بازی گمراہی کی طرف لیجانے کے اہم عوامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514437    تاریخ اشاعت : 2023/06/08

ایکنا تھران: امام علی (ع) اسلامی مرکز میں طلبا و طالبات کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میں اسلامی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514355    تاریخ اشاعت : 2023/05/23

ایکنا تھران: شهادت امیر المومنین علی(ع) کی مناسبت سے کربلا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514107    تاریخ اشاعت : 2023/04/13

ایکنا تھران: امام علی (ع) اسلامی مرکز برلین نے نیمہ شعبان پر سیرت مهدوی سے بچوں کو روشناس کرانے کے لیے کلیپ تیار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513902    تاریخ اشاعت : 2023/03/08

ایکنا تھران: امام علی (ع)اسلامی مرکز برلین میں نیمہ شعبان پر «منتظران ظهور» مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513857    تاریخ اشاعت : 2023/03/01

ایکنا تھران: امام علی (ع) سے منسوب تاریخی قرآن کو نمایش میں پیش کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513799    تاریخ اشاعت : 2023/02/21

آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی:
ولادت باسعادت امام بشریت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی مناسب سے انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے محفل جشن کا انعقاد۔
خبر کا کوڈ: 3513733    تاریخ اشاعت : 2023/02/08

روحانی پروگرام «اعتکاف» تیرہ رجب المرجب میلاد حضرت علی(ع) کی مناسبت سے آستان مقدس حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کی جامع مسجد میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513730    تاریخ اشاعت : 2023/02/07

ایکنا تھران- زائرین کی بڑی تعداد جشن ولادت امیرالمؤمنین (ع) کے حوالے سے نجف اشرف پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513711    تاریخ اشاعت : 2023/02/04

شهادت حضرت فاطمه(س) کی مناسبت سے روضہ حضرت علی علیہ السلام شیاہ پوش کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3513302    تاریخ اشاعت : 2022/12/06

ایکنا تھران- مقابلہ قرآن و آذان اسٹاک ہوم کے اسلامی امام علی (ع) مرکز کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513098    تاریخ اشاعت : 2022/11/11

نجف اشرف میں واقع حرم مطهر حضرت علی (ع) ان دنوں زائرین حسینی کی پذیرائی میں مصروف عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512706    تاریخ اشاعت : 2022/09/12

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں بے شعور لوگوں کے ہاتھوں حضرت امام علی ؑ تو شہید ہوگئے ہیں اور آج بھی بے گناہ لوگ شہید ہورے ہیں لیکن ابنِ مُلجم جیسے نادان درندے مسلسل دندناتے پھر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511731    تاریخ اشاعت : 2022/04/23