بین الاقوامی

iqna

IQNA

ٹیگس
حمید مجیدی‌مهر
ایران تھران- ادارہ اوقاف سے وابستہ قرآنی امور کے سربراہ نے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی شرایط کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3513433    تاریخ اشاعت : 2022/12/24

بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے ہمراہ؛
ایکنا تھران- ایران میں تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ہمراہ ایک قرآنی سیمینار بھی منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513308    تاریخ اشاعت : 2022/12/07

ایکنا تھران- بین الاقوامی مسلمان کانگریس کا اجلاس بدھ کو سمارانگ شہر میں منعقد ہوا.
خبر کا کوڈ: 3513226    تاریخ اشاعت : 2022/11/26

ایکنا تھران- نویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز مسلح فورسز کے ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے گذشتہ روز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513075    تاریخ اشاعت : 2022/11/08

ایکنا تھران- چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران نماز وحدت با جماعت ادا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3512877    تاریخ اشاعت : 2022/10/14

بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی جس سے ایرانی صدر حجت‌الاسلام والمسلمین سیدابراهیم رئیسی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512871    تاریخ اشاعت : 2022/10/13

ایکنا تہران- روضہ امام حسین علیہ السلام میں مراسم منعقد کرنے والی مرکزی کمیٹی کے تعاون سے حضرت فاطمہ زہرا س اور امام حسین ع کی ولادت کی مناسبت سے دو بین الاقوامی فیسٹیول منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3512832    تاریخ اشاعت : 2022/10/05

ایکنا تہران- آستانہ حسینی سے وابستہ وارث انبیاء(ع) فاونڈیشن کے تعاون سے تیسری سالانہ «پیام امام حسین(ع)» فیسٹیول تیس ممالک سے آئے زائرین امام حسین(ع) کے لیے منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512779    تاریخ اشاعت : 2022/09/24

تہران(ایکنا) ویبنار بعنوان بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ بدھ کو ایکنا آفس میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511970    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

تہران(ایکنا) کئی سالوں کے وقفے کے بعد دسویں حفظ و قرآت مقابلے بنغازی شہر میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511962    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

تہران(ایکنا) بلغاریہ کے عوام کی جانب سے قبول اسلام کی گیارہ سو سالہ سالگرہ پر بین الاقوامی تجوید کانفرنس ساراتوف میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511922    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

تینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش تھران فیزیکلی اور آن لائن منعقد ہوئی اور ایک مہینے تک جاری رہنے کے بعد گذشتہ روز اختتام پذیر ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511914    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

تینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش جاری ہے جہاں آن لائن اور فیزیکلی وزٹ کی اجازت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511863    تاریخ اشاعت : 2022/05/15

حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن تینتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں شرکت کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511839    تاریخ اشاعت : 2022/05/11

تہران(ایکنا) مصر یونیورسٹی دمنھور میں ترجمہ قرآن کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511812    تاریخ اشاعت : 2022/05/08

انتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش اس ہفتے کے آخر تک جاری رہے گی جہاں مختلف حجاب اسٹالز بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511742    تاریخ اشاعت : 2022/04/25

تہران(ایکنا) انتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں آستانہ حسینی واحد غیرملکی اسٹال ہے جو مختلف قرآنی مواد کے ساتھ شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511716    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

تہران(ایکنا) مصری، شامی اور پاکستانی قرآء کے ہمراہ سندھ یونیورسٹی میں قرآنی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511477    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

ایران کے اٹھتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ہفتے کی شام کو اختتام پذیر ہوئے جہاں اختتامی تقریب میں ایران کی وزارت ثقافت محمدمهدی اسماعیلی، وزیر تعلیم و تبلیغات اسلامی یوسف نوری شریک ہوئے۔ تقریب تہران آرٹ گیلری کے اندیشه ہال میں منعقد ہوئی جسمیں طلبا و طالبات کو انعامات دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3511440    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

تہران(ایکنا) سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پہلی رات دس ایرانی اور غیرملکی قرآنی نمایندوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3511404    تاریخ اشاعت : 2022/03/02