ترکی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ترکی ہ کے صوبہ ساکاریا کے شہر "کاراسو" میں ایک روحانی اور شاندار ماحول میں 34 حافظہ قرآن بچیوں کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518807    تاریخ اشاعت : 2025/07/15

اردگان؛
ایکنا: ترکی کے ایک میگزین میں رسول گرامی اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکے کی اشاعت پر صدر نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518739    تاریخ اشاعت : 2025/07/03

ایکنا: ترک صوبہ ماردین میں قرآنی ادارے کی جانب سے سماعت سے محروم خواتین کے لیے قرآنی کلاسز کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518405    تاریخ اشاعت : 2025/04/30

ایکنا: ترک شھر آدانا میں مذہبی أمور کے ادارے کے تعاون سے حفاظ کو سرٹیفیکٹ دینے کی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3518401    تاریخ اشاعت : 2025/04/29

ایکنا: فلسطین کے دفاع میں خواتین علما و مبلغان کی پہلی بین الاقوامی خواتین کانفرنس تئیس اپریل کو استنبول میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3518377    تاریخ اشاعت : 2025/04/25

ایکنا: ترک بزرگ نے کھن سالی کی عمر میں قرآن کی کتابت کرلی، انکا کہنا تھا کہ یہ کام انکو سکون دیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518376    تاریخ اشاعت : 2025/04/25

ایکنا: عثمانی دور میں ترک عوام مذہبی فرایض پر آسانی سے عمل کرتے تاہم اتاترک کے بعد مسلم معاشرے پر دباو میں اضافہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518231    تاریخ اشاعت : 2025/03/27

ایکنا: استنبول کی تاریخی «شهزاده» کو مظاہروں کے دوران توہین کا نشانہ بنائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518224    تاریخ اشاعت : 2025/03/26

ایکنا: ترک صدر نے عمانی بادشاہ کو استنبول کا مصحف(ترک قومی مصحف) کا تحفہ پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517570    تاریخ اشاعت : 2024/12/03

ایکنا: ترکی کے نویں بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ایرانی نمایندوں نے بہترین کارکردگی کے ساتھ مقابلوں پر اظھار خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517389    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: میلاد عاشقی اور سیدپارسا انگشتان نے نویں بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517380    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا: ترک مقابلہ « خوبصورت ترین مقابلہ قرآن کریم 2025» دیانت پارٹی کے تعاون سے TRT چینل پر شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517297    تاریخ اشاعت : 2024/10/18

ایکنا: ساری‌حاجیلار میں واقع 600 سالہ پرانی مسجد کی مرمت کے بعد دوبارہ کھول دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517240    تاریخ اشاعت : 2024/10/08

ایکنا: علی ارباش، ترک دیانت پارٹی کے سربراہ نے صوبہ قوجاایلی، میں ننھے قرآنی قرآء کی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516787    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: ترکی کے صوبے قیصری میں قرآن مجید کے تحفظ کے ایک مرکز پر اس شبہ میں حملہ کیا گیا کہ یہ شامی مہاجرین سے تعلق رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516697    تاریخ اشاعت : 2024/07/06

انگشتان :
ایکنا: حج میں گیے کارواں نور کے قاری نے حج کو عظیم ترین اجتماع قرار دیتے ہویے کہا کہ اس میں ایرانی صلاحیت کی نمایش کا اچھا موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516608    تاریخ اشاعت : 2024/06/20

میلاد عاشقی :
ایکنا: ایرانی نمایندے نے آن لاین مرحلے کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے فائنل مرحلے میں جانے کی امید ظاہر کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516607    تاریخ اشاعت : 2024/06/20

ایکنا: میلاد عاشقی اور سیدپارسا انگشتان ترکی مقابلوں میں ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516597    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: مسجد بابا سلطان کی تعمیر سال ۲۰۲۳ سے ترک شهر بورسای میں شروع کی گیی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3516237    تاریخ اشاعت : 2024/04/19

ایکنا: «مقابله قرآن» اس رسم کو کہتے ہیں جہاں نماز جماعت سے قبل نمازی مسجد میں آتے ہیں اور اجتماعی طور پر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516079    تاریخ اشاعت : 2024/03/23