ایکنا: طارق عبدالصمد، نے انٹرویو میں معروف قاری کی خصوصیات کا ذکر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517566 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
اگلے ہفتے کو؛
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے سات دسمبر کو مصر میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517565 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ایکنا: مصر ی مفتی کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ہماری اخلاقی اور تاریخی ذمہ داریاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517562 تاریخ اشاعت : 2024/12/02
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پریس کانفرنس قاہرہ میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517557 تاریخ اشاعت : 2024/12/02
مصری افسانوی شخصیت کی برسی
ایکنا: استاد عبدالباسط عبدالصمد،جس نے اسلامی دنیا میں تلاوت کی ایک انقلابی روایت قائم کی۔
خبر کا کوڈ: 3517553 تاریخ اشاعت : 2024/12/01
ایکنا: استاد محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے والد کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عاشق قرآن اور خادم قرآن تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517526 تاریخ اشاعت : 2024/11/26
ایکنا: وزیر اوقاف مصر نے سن پٹرزبورگ کی(بلیو مسجد) کے دورے پر مصر کے قومی مصحف کا تحفہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517309 تاریخ اشاعت : 2024/10/20
ایکنا: «ریاض» نامی گاوں شهر «بنیسویف» مصر میں واقع ہے جہاں حفظ قرآن کے جدید أصول پر قرآن حفظ کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517232 تاریخ اشاعت : 2024/10/07
ایکنا: الازهر کے تعاون سے طلبا کی قرآنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے یوم تلاوت قرآن مہم شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517016 تاریخ اشاعت : 2024/08/31
مصری نمایندہ؛
ایکنا: مصر ی پارلیمینٹ کے رکن نے تلاوت میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3517012 تاریخ اشاعت : 2024/08/31
ایکنا: مصر ی زرایع کے مطابق پیپسی کو بائیکاٹ کی وجہ سے بدترین نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516961 تاریخ اشاعت : 2024/08/22
ایکنا: عبدالفتاح السیسی نے حکمنامے میں نظیر عیاد کو مفتی اعظم کے مقام پر نصب کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516922 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایکنا: اسامه الازهری، وزیر اوقاف مصر نے قرآنی ایپ مصحف مصر کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516914 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
ایکنا: قرآن کے چار نسخوں کی خطاطی کرنے والے عبدالله علی محمد معروف به عبدالله ابوالغیط، ستر سال کی عمر میں دار فانی کو وداع کرگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516790 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: قاری قرآن اور مصر کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی احمد رفعت کی موت کی سوشل نیٹ ورکس پر بڑے پیمانے پر عکس بندی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516710 تاریخ اشاعت : 2024/07/09
ایکنا: الازہر، مصر میں غیر ملکی طلبہ کے لیے تعلیمی مرکز نے مصر میں غیر ملکی طلبہ کے لیے بین الاقوامی قرآنی مقابلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516683 تاریخ اشاعت : 2024/07/05
ایکنا: مینوفیا صوبے سے تعلق رکھنے والی ایک نابینا مصر ی خاتون شیخہ صبیحہ، جس نے بڑھاپے میں قرآن سیکھا اور حفظ کیا، نے اپنی زندگی اپنے آبائی شہر کی خواتین اور بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم کے لیے وقف کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516676 تاریخ اشاعت : 2024/07/03
ایکنا: شیخ شحات محمد انور کی قرائت میں کئی اوج و عروج ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مصر کے ممتاز قاریوں کے برعکس انہوں نے اپنی قرائت میں زیادہ مسرت بخش آواز اور خوشی کا ماحول پیدا کرنے والی دھنوں کا استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516672 تاریخ اشاعت : 2024/07/02
برسی پر؛
ایکنا: مصر ی قاری شیخ سیدمتولی نامور قرآء میں سرفہرست ہے جو ایک محفل میں تلاوت کرتے ہوئے دارفانی کو وداع کرگیےتھے ۔
خبر کا کوڈ: 3516281 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایکنا: ریڈیو مصر قرآن کی ساٹھ سالگرہ قاهره میں منعقد ہوئی جسمیں اس ریڈیو کی خدمات کو سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516275 تاریخ اشاعت : 2024/04/26