بین الاقوامی گروپ: مصر ی ریڈیو کے سربراہ کے مطابق کرنٹ ایشوز اور مذہبی مسائل پر پروگرام پیش کیے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 1441768 تاریخ اشاعت : 2014/08/22
بین الاقوامی گروپ: قرآنی اور ثقافت اسلامی مقابلوں کے طلباء کو گذشتہ روز ایک تقریب میں ایوارڈ دیئے گیے
خبر کا کوڈ: 1438660 تاریخ اشاعت : 2014/08/12
بین الاقوامی گروپ: طلباء مقابلوں میں پہلی پوزیشن لینے والے مصر ی طالب علم کے اعزاز میں پروگرام «الوادی الجدید» صوبے میں منعقد ہوا
خبر کا کوڈ: 1437389 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف کے اسلامی امورکے سپریم کونسل کی جانب سے منعقدہ قرآنی تحقیقی مقابلوں کے کامیاب افراد میں انعامات دینے کی تقریب آج منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1435955 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز ایک اعلامیے میں اس فتوی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1432658 تاریخ اشاعت : 2014/07/23
بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی ظلم کا شکار غزہ کا دنیا سے واحد رابطہ ہمسایہ ملک مصر کے ذریعے ہوتا ہے اور جب بھی غزہ پر اسرائیلی قیامت برپا ہوتی ہے، مصر اپنی سرحد بند کر کے غزہ کے لوگوں کااپنے ملک میں داخلہ بند کر دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430109 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر نے اعلان کیا ہے کہ مصر ی قاریوں کو اس شرط پر ایران سفر کی اجازت دی گئی ہے کہ وہ شیعہ طرز پر اذان دینے سے اجتناب کریں گے
خبر کا کوڈ: 1424603 تاریخ اشاعت : 2014/07/01
بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف نے بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد میں علماء دینی موضوعات سے ہٹ کر دیگر موضوعات پر تقریر سے گریز کریں
خبر کا کوڈ: 1424279 تاریخ اشاعت : 2014/06/30
بین الاقوامی گروپ: محمد حسانین الساعاتی کو شیعہ طرز پر اذان دینے والے قاریوں کے حوالے سے خبر نشر کرنے پر ہٹایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1421714 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر نے نیشنل سیکورٹی کے بہانے معروف قاریوں کو شیعہ طرز پر اذان دینے کے جرم میں انجمن سے فارغ کر دیا
خبر کا کوڈ: 1417978 تاریخ اشاعت : 2014/06/15
بین الاقوامی گروپ: نو منتخب مصر ی صدر کی تقریب کا آغاز بین الاقوامی قاری کی تلاوت سے ہوا
خبر کا کوڈ: 1415551 تاریخ اشاعت : 2014/06/09
بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر کے سربراہ کے مطابق ان قاریوں پر اجازت کے بغیر ایران اور عراق سفر کرنے پر مقدمہ چلایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1413789 تاریخ اشاعت : 2014/06/02
بین الاقوامی گروپ: معروف مصر ی قاری نے قرآنی بین الاقوامی مقابلوں کو اتحاد کا محورقرار دیتے ہوئے اختلافات کے حل میں قاریوں کے کردار کو سراہا
خبر کا کوڈ: 1413787 تاریخ اشاعت : 2014/06/02
بین الاقوامی گروپ: مسجد «الحسین(ع)» قاھرہ میں جشن کی شاندار تقریب منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1413401 تاریخ اشاعت : 2014/06/02
بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف نے انجمن قراء کی مخالفت کے باوجود قاریوں کو باہر بھیجنے کے لیے امتحان لینے کا سلسلہ شروع کردیا
خبر کا کوڈ: 1411513 تاریخ اشاعت : 2014/05/28
بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر نے ووٹ ڈالنے کے بعد کہا: جولوگ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے مخالف ہیں وہ دین اور ملک کے ساتھ خیانت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1411429 تاریخ اشاعت : 2014/05/27
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک میں بیرون ملک نہ بھیجوانے کے فیصلے کے خلاف قاریوں نے دھرنے کا اعلان کر دیا
خبر کا کوڈ: 1410897 تاریخ اشاعت : 2014/05/26
بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر کے نائب کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے قراء پابندیوں کی زد میں ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1410365 تاریخ اشاعت : 2014/05/25
بین الاقوامی گروپ : تکفیری افکار سے مقابلے کے حوالے سے تیسرا سیمینار سوشل ڈیولپمنٹ پارٹی کے تعاون سے مصر کے شھر "مینا" میں منعقد ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 1409672 تاریخ اشاعت : 2014/05/22
بین الاقوامی گروپ:قاہرہ : مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 155 ارکان کو قید کی سزا سنادی۔
خبر کا کوڈ: 1409555 تاریخ اشاعت : 2014/05/21