بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کے حوالے سے کمشنر آفس راولپنڈی میں اہم سیکورٹی اجلاس ، ڈویژن کے تمام شہروں کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کیساتھ 36 علما ء کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3384058 تاریخ اشاعت : 2015/10/11
بین الاقوامی گروپ: « قرآن سیکھنے اور حفظ کے اصول» کے حوالے سے لیبیا کے شہر «درج» میں حافظان قرآن کی نشست
خبر کا کوڈ: 3365179 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
بین الاقوامی گروپ: کلی اسماعیل میں جمعیت علما ء اسلام کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس میں عوام کی بھرپور شرکت
خبر کا کوڈ: 3364580 تاریخ اشاعت : 2015/09/18
بین الاقوامی گروپ:ہندوستان میں 1000 سے زائد مسلم علما ء نے داعش کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی قرار دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360927 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اتحاد تنظیم المدارس کے علما ء نے ملاقات کی، ملاقات میں ساجد میر، عطاءالرحمان، تقی عثمانی، حنیف جالندھری اور دیگر علما ء نے شرکت کی
خبر کا کوڈ: 3360521 تاریخ اشاعت : 2015/09/08
بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی علما ء کی شرکت / مدارس کی رجسڑیشن اور نصاب میں تبدیلی پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 3360246 تاریخ اشاعت : 2015/09/08
بین الاقوامی گروپ: لبنانی علما ء نے ایک مظاہرے میں غرق شدہ بچے کی تصویر کو بین الاقوامی کیمونٹی کے لیے باعث ننگ و عار قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3358403 تاریخ اشاعت : 2015/09/06
بین الاقوامی گروپ: علما ء کونسل کی جانب سے امن وصلح کا پغام لیکر نیروبی میں امن کاروان تشکیل دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353852 تاریخ اشاعت : 2015/08/30
بین الاقوامی گروپ:کلیہ اہل بیت چنیوٹ میں بین المذاہب امن کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ امن سیمینار سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے، امن استحکام کے لئے پاک افواج اور پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3349392 تاریخ اشاعت : 2015/08/20
بین الاقوامی گروپ:صالح فوزان نے دعوی کیا ہے کہ مدینے کی سات مسجدیں بدعت کی علامت ہیں اور انہیں ویران کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3344815 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
بین الاقوامی گروپ: خطیب مکہ مسجد نے خطبہ جمعہ سے خطاب میں جوانوں کو داعش سے دور رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے اراکین جہنمی کتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3344520 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
بین الاقوامی گروپ: عالم اسلام میں افسوسناک مسائل کی اہم وجہ امت کے اندر غیرمسلم اطلاعاتی اداروں کی مداخلت ہے
خبر کا کوڈ: 3344517 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
بین الاقوامی گروپ:افغان علما کونسل نے افغانستان میں بدامنی پھیلانے کے سلسلے میں اسلام آباد کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اعلان جہاد کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3344338 تاریخ اشاعت : 2015/08/15
بین الاقوامی گروپ: پاکستان علما ء کی نشست میں عالمی سطح پر مذاہب میں گفتگو پر تاکید کی گئی
خبر کا کوڈ: 3340287 تاریخ اشاعت : 2015/08/09
بین الاقوامی گروپ: ابو ظبی کی جامع مسجد «شیخ زاید» کے امام اور خطیب کا کہنا تھا کہ داعش کی تشکیل میں وہابی تبلیغیوں کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 3339843 تاریخ اشاعت : 2015/08/08
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک بزرگ مرجع تقلید نے کہا ہے کہ مراجع تقلید اور بعض شیعہ علما صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے سے بے زاری کا اظہار کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3338880 تاریخ اشاعت : 2015/08/04
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے نائب صدرعباس شومان نے واضح کیا کہ «یوسف قرضاوی» کی زیرنگرانی علما ء کونسل کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا
خبر کا کوڈ: 3337681 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ:وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ترجمان نے نجی ٹی وی اینکر مجیب الرحمن شامی کی طرف سے دہشت گردوں کی ترجمانی کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فرقہ وارانہ دہشت گردی مسلکی نہیں، بلکہ سیاسی مسئلہ ہے
خبر کا کوڈ: 3337528 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا : اسرائیل کے لیے ایک فٹ زمین کا بھی ہم قائل نہیں ، نہر سے بحر تک مکمل آزادی ہمارا مقصد ہے
خبر کا کوڈ: 3337054 تاریخ اشاعت : 2015/07/31
بین الاقوامی گروپ: تفرقہ پھیلانے والے ٭سوشل میڈیا٭ اکاونٹس سے ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علما ء کونسل کا اظہار لاتعلقی
خبر کا کوڈ: 3337053 تاریخ اشاعت : 2015/07/31