ایکنا نیوز- روزنامه «فری ٰڈیٹرویٹ پرس»، کے مطابق میشی گن صوبے کے ڈیٹرویٹ، سٹی میں شہر کے مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس و ماتم کا اہتمام کیا گیا تھا
ان مجالس میں دنیا کے مختلف ممالک سے آیے ہوئے علماء اور خطیبوں نے قیام امام حسین(ع) پر تقاریر میں یاد عاشورا اور ذکر کربلاء کو زندہ رکھنے پر زور دیا
ڈیٹر ویٹ کےامام علی(ع) اسلامی مرکز اور ڈیربورن سٹی کے کربلاء اسلامی مرکز میں یوم عاشور کے سب سے بڑے اجتماعات منعقعد کیے گئے
میشی گن امریکہ کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے اور یہ علاقہ پیروان اہل بیت کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔