بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Saudi gazette" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "ملك فہد" نامی قرآنی پبليكيشنز انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں ۳۷ تحقيقی موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے جن میں سے بعض موضوعات مندرجہ ذيل ہیں۔
قرآن كريم اور قرآنی تعليمات كی تبليغ میں موجودہ ٹيكنالوجی كی اہميت، اليكٹرانك معاملات میں قرآن كريم سے مخصوص فقہی احكام كی وضاحت، قرآنی مفاہيم كی اشاعت میں كمپيوٹری پروگرامز اور قرآن كريم كے مخالف انٹرنیٹ سائٹس اور كمپيوٹر پروگراموں سے مقابلہ كرنے كے طريقہ كار وغيرہ۔
478227