ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ، كلاسوں كا یہ سلسلہ آٹھ سال سے ايرانی كلچلر سينٹر میں دو مہينوں كے لیے منعقد كيا جاتا ہے جو فارسی زبان اور خطاطی كی تعليم كے علاوہ مختلف كمپيوٹر كورسز پر مشتمل ہوتی ہیں ۔
واضح رہے كہ فارسی زبان كے كورس میں شريك افراد كی تعداد ۱۳ ہے ، ہنر اور مصوری کی كلاسوں میں ۲۲ افراد جبكہ كمپيوٹر كورس میں ۴۵ افراد نے شركت كی ہے ۔
1055399