ترکی ؛ ماہ رمضان کی فضیلت اور آداب کا بیان

IQNA

ترکی ؛ ماہ رمضان کی فضیلت اور آداب کا بیان

23:37 - July 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2372671
علم و فکر گروپ : ترکی کے شہر دیاربکر میں انجمن صحابہ کی جانب سے (ماہ رمضان ، ماہ قرآن) کے عنوان سے منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران رمضان کی فضیلت پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے شعبہ جنوب مغربی ایشیا کی رپورٹ کے مطابق ، ترکی کے مذہبی محقق سرٹیچ ٹکڈال نے ۱۷ جولائی کو ماہ رمضان کی مناسبت سے منعقدہ اس کانفرنس کے دوران خیال ظاہر کیا ہے کہ قرآن کریم کی قرأت اور قرآنی تعلیمات کے مفاہیم میں غور و فکر ایسے موارد ہیں جن کی طرف مسلمانوں کو رمضان کے مہینے میں توجہ دینی چاہیئے ۔
انہوں نے مزید کہا : اس پر برکت مہینے میں ہر مسلمان کے اعمال بہت زیاد اہمیت کے حامل ہیں اور دنیا و آخرت کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مسلمانوں کو خلوص نیت اور مکمل سمجھ بوجھ کے ساتھ اس مہینے میں داخل ہونا چاہیئے۔
1056611
نظرات بینندگان
captcha