پاكستان ؛ اہل بيت (ع) كے پيروكاروں كے فرائض كا بيان

IQNA

پاكستان ؛ اہل بيت (ع) كے پيروكاروں كے فرائض كا بيان

21:11 - July 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2373080
علم وفكر گروپ : پاكستان كے شہر ميلكوڈ گنج كی مسجد (امام علی(ع)) میں ايك تربيتی وركشاپ كے دوران اہل بيت(ع) كے چاہنے والوں كی ذمہ داريوں اور فرائض پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، اس تربيتی وركشاپ كےمیں حجت الاسلام و المسلمين ملازم حسين جعفری نے ائمہ معصومين (ع) كے حوالے اہل بيت (ع) كے چاہنے والوں كے فرائض اور كردار كے بارے میں خيال ظاہر كيا ہے كہ اہل بيت (ع) كے ساتھ محبت اور وفاداری درحقيقت اسلام كی بنياد ہے ۔
انہوں نے واضح كيا ہے كہ مسلمانوں كے اعمال صرف اہل بيت كے ساتھ محبت كی صورت میں قابل قبول ہونگے اور پيغمبر اسلام (ص) كی اہل بيت (ع) كے ساتھ محبت مسلمانوں كو گناہون سے روكے ركھتی ہے كيونكہ انہوں نے اپنے لیے بے مثال نمونوں كو انتخاب كيا ہے ۔
1057428
نظرات بینندگان
captcha