ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، دينی مباحث اور اسلامی اصول عقائد پر مشتمل ان كلاسوں كا آغاز بدھ ۲۴ جولائی كو ہوگا جو ۴ اگست تك جاری رہیں گی ۔
ان كلاسوں كے دوران حجت الاسلام والمسلمين محمد عابدی كے توسط سے مرجعيت اور ہمارے فرائض ، سيد سعيد حسن نقوی كے توسط سے اسلام میں شب قدر كی اہميت ، اصفطی رضا رضوی كے توسط سے رمضان مغفرت اور قرآن كی بہار كا مہينہ ، مولانا محمد حسنين باقری كے توسط سے تقليد كی اہميت اور ضرورت ، موسی رضا يوسفی كے توسط سے حضرت علی(ع) كی نگاہ سے دشمن كی شناخت جيسے موضوعات پر بحث و تمحيص كی جائی گی ۔
1058286