بوسنیا ؛ رمضان المبارک کی مناسبت سے مجلہ (زنبق) کی خصوصی اشاعت

IQNA

بوسنیا ؛ رمضان المبارک کی مناسبت سے مجلہ (زنبق) کی خصوصی اشاعت

23:01 - July 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2374001
ثقافت و ہنر گروپ : رمضان المبارک کے دوران ایرانی کلچرل سینٹر کی جانب سے بوسنی زبان کے مجلے(زنبق) کا خصوصی رمضان شمارہ شائع کیا جائے گا ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط کی رپورٹ کے مطابق، اس مجلے کا پہلا شمارہ دوستی گوراجڈ ۴۰ صحفوں میں نوجوانوں کے لیے شائع کیا گیا تھا۔
مجلہ زنبق کے پہلے شمارے میں شائع ہونے والے مطالب میں حضرت نوح (ع) کی زندگی ، پیغمبر اسلام(ص) کی معراج اور مشرقی زمین کا نابغہ روزگار ؛ ابن سینا قابل ذکر ہیں ۔
واضح رہے کہ بچوں اور جوانوں کی جانب سے اس مجلے کا بھر پور استقبال کیا گیا ہے اور اس کا دوسرا شمارہ ماہ مبارک رمضان میں شائع کیا جائے گا۔
1058180
نظرات بینندگان
captcha