ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ شرق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق كتاب بازار «پاسار سنن»(Pasar Senen) جكارتہ عمومی كتابوں كے ساتھ ساتھ قرانی ، دينی اور اسلامی كتابوں كی فروخت بھی كرتا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہاں اسلامی كتب از قبيل كلام اللہ مجيد ، تفسير قرآن اور اسلامی معارف ماہ رمضان كی مناسبت سے عام دنوں كی نسبت چاليس فيصد كم قيمت پر فروخت كے لیے پيش كی گئی ہیں ۔
1061952