"اديان كی جنت" مجلے كے پہلے شمارے كی اشاعت

IQNA

"اديان كی جنت" مجلے كے پہلے شمارے كی اشاعت

23:53 - August 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2396241
فكر گروپ : اديان و مذاہب يونيورسٹی كے شعبہ تحقيقات كی كوششوں سے "اديان كی جنت" نامی مجلے كا پہلا شمارہ شائع كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی روپورٹ كے مطابق ، مذكورہ مجلے كا پہلا شمارہ معلوماتی مقالوں ، انٹرويوز ، اديان و مذاہب يونيورسٹی اور ديگر مراكز سے مربوط آخری خبروں پر مشتمل ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ، اس مجلے میں "حضرت امام خمينی (رہ) اور اسلام شناسی" ، "قائد انقلاب كے خطاب میں آزاد انديشی" ، "آيت اللہ مكارم شيرازی كی نظر میں اديان كے مطالعات كی ضرورت " ، "حضرت آيت اللہ جوادی آملی كی رہنمائی اور نصيحتیں" اور ان جيسے ديگر عنوانين پر مشتمل مقالوں كو شائع كيا گيا ہے ۔
1081646
نظرات بینندگان
captcha