قرآنی ميدان میں سرگرم "محمد رضا پورمعين" نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران نئے تعليمی سال كے دوران قرآن كريم كے خصوصی مدارس كے افتتاح كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : بے شك وزارت تعليم و تربيت كے شعبہ ثقافت كی نظر میں ان قرآنی مدارس كے افتتاح كا ہدف قرآنی ميدان میں تعليم كے معيار كو بہتر بنانے كے لیے دو برابر كوشش كرنا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : مذكورہ وزارت مدارس كے افتتاح سے قبل اس عظيم كام كی سطح اور معيار بہتر بنانے كے لیے دقيق منصوبہ بندی كرے ۔
1079841