ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق ۲۱ اگست كے بعد جو اس فيسٹيول میں آثار بھيجنے كی آخری تاريخ تھی، ججز پر مشتمل ایک جيوری كی جانب سے اس فيسٹيول كے كامياب اميدواروں كے انتخاب كا آغاز كيا جائے گا ، جبكہ فيسٹيول كی اختتامیہ تقريب كے دوران منتخب آثار كی معرفی اور تجليل كی جائے گی ۔
جيوری كا كام ۲۲ اگست سے ۷ ستمبر تك جاری رہے گا جس میں سب سے زيادہ نمبر لينے والے ۴۰ بچوں اور جوانوں كو قرعہ اندازی كے ذريعے انتخاب كيا جائے گا جو اپنے اہل خانہ میں سے كسی ايك فرد كے ہمراہ اس فسیٹيول كی اختتامیہ تقريب كے مہمان ہوں گے ۔
1081488