"قرآن كے ساتھ زندگی" كے عنوان سے نشست كا انعقاد

IQNA

"قرآن كے ساتھ زندگی" كے عنوان سے نشست كا انعقاد

23:51 - August 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2396252
بچوں اور جوانوں كا گروپ : ۱۸ اگست كو وزارت تعليم و تربيت كی عمارت میں وزارتخانے كے شعبہ تحقيقات اور ثقافت كی جانب سے "قرآن كے ساتھ زندگی" كے عنوان سے ہفتہ وار نشست منعقد كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ،۱۸ اگست كو وزارت تعليم و تربيت كے شعبہ تحقيقات و ثقافت كی جانب سے "قرآن كے ساتھ زندگی" كے عنوان سے نشست منعقد كی گئی ہے جس میں وزير تعليم كے ثقافتی معاون "حسين ہژبری" ، قرآنی امور میں وزير تعليم كے مشير "محمد بنيادی" ، ادارہ قرآن كے كے شعبہ قرآن و عترت كے معاون " محمدر رضا مصيب زادہ" اور اس ادارے كے اراكين نے شركت كی ہے ۔
واضح رہے كہ یہ اس سلسلے كی بائيسویں نشست تھی ،جو زندگی میں قرآنی آيات كے استعمال سے مربوط موضوعات كو پيش كرنے كے لیے منعقد كی جارہی ہیں ۔
1081820
نظرات بینندگان
captcha