جرمنی میں دنیا کا قدیم ترین قرآن دریافت، حضرت علی (ع) سے منسوب

IQNA

جرمنی میں دنیا کا قدیم ترین قرآن دریافت، حضرت علی (ع) سے منسوب

19:59 - November 24, 2014
خبر کا کوڈ: 2611390
بین الاقوامی گروپ:جرمن ماہرین نے حال ہی میں‌ قرآن پاک کے نسخے کا مشاہدہ کیا جو توبنغن کی یونیوریسٹی لائبریری میں 19 صدی سے موجود ہے۔کہاجاتا ہے کہ یہ حضرت علی کی تحریر ہے

ایکنا نیوز-مشاہدے کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ قرآن کے نسخاجات 649-675 AD دور کے ہیں۔اور یہ کہ قرآنی نسخہ پیامبر اسلام کی وفات کے 20 سے 40 برس بعد لکھے گئے،قرآنی کوفی خط میں تحریر ہے جو حضرت علی (ع) کے حوالے سے مشہور ہے کیونکہ خلیفہ بننے کے بعد آپ نے اسلامی حکومت کا مرکز کوفہ منتقل کر دیا تھا۔

1476338

ٹیگس: قرآن ، امام ، علی
نظرات بینندگان
captcha