ایکنا نیوز- بین الاقوامی قاری محسن حاجیحسنیکارگر جو لاپتہ افراد میں شامل تھے کی شہادت کی تصدیق ہوگئی ہے
محسن حاجیحسنیکارگر کے بھائی اور استاد مصطفی حاجی حسنی کارگر نے اس خبر کی تائید کی ہے
قابل ذکر ہے کہ ساڑھے تین ہزار شہید اور زخمی حاجیوں میں ایرانیوں کی بڑی تعداد شامل ہے
تازہ ترین اطلاع کے مطابق ڈیڑھ سو ایرانی منی واقعے میں شہید ہوچکے ہیں جنمیں کئی قرآنی خدمت گزار بھی شامل ہیں
ایران کے عالمی سطح پر معروف قاری محسن حاجیحسنیکارگر لاپتہ تھے جنکی شہادت اب کنفرم ہوگئی ہے
قرآنی نیوز ایجنسی اس نامور قاری قرآن کی شہادت پر تمام قرآنی خدمت گزاروں اور انکے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کرتی ہے۔
فلم کی لنک فارسی خبر پر نیچے ملاحظہ کیجیے