ایکنا نیوز- رہبری ویب سایٹ کے مطابق وزارت خاجہ کے نمایندوں ، بیرون مممالک میں متعین سفراء اور کلچرل نمایندوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کا شرف حاصل کیا ۔
ملاقات میں رہبر انقلاب نے انتہائی اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر خطاب کیا جسکی تفصیل جلد پیش کی جائے گی.