ازبکستان؛ قرآن مجید کی خریداری کے لیے لوگوں کا ہجوم

IQNA

ازبکستان؛ قرآن مجید کی خریداری کے لیے لوگوں کا ہجوم

10:13 - April 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3504393
بین الاقوامی گروپ: پہلی بار ازبکستان میں قرآن کی اشاعت پر تاشقند میں بک سیلر پر عوام کی لائنیں لگ گییں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدای البلد کے مطابق ازبک ریڈیو «اوزودلیک» کا کہنا تھا کہ قرآن کی خریداری کے لیے لوگوں کی لمبی لاینیں لگ گیی ہیں

 

رپورٹ کے مطابق بازار کی ایک دکان پر صرف آدھے گھنٹے میں ڈھایی سو نسخے فروخت کیے گیے۔

 

ازبکستان میں مصری پبلیکیشن «دارالسلام» اور ازبک پبلشر «هیلول» کے تعاون سے قرآنی نسخے قیمت ۳,۷۵ ڈالر بتایی جاتی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے جتنے قرآنی نسخے ازبکستان میں فروخت کیے جاتے تھے وہ خلیج فارس کے ممالک سے شایع شدہ تھے اورخودمختاری کے بعد پہلی بار کسی ازبک پبلشرز میں مقامی طور پر قرآنی نسخہ شایع کیا گیا ہے۔/

3702543

نظرات بینندگان
captcha