دبئی؛ خواتین قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

دبئی؛ خواتین قرآنی مقابلوں کا آغاز

7:41 - November 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506808
بین الاقوامی گروپ- دبئی میں چوتھا بین الاقوامی مقابلہ شروع ہوچکا ہے.

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی وام کے مطابق خواتین کا چوتھا بین الاقوامی «شیخه فاطمه بنت مبارک» قرآنی مقابلہ کلچرل اکیڈمک سنٹر میں شروع ہوچکا ہے جسکی افتتاحی تقریب میں حاکم دبئی کے مشیر ابراھیم محمد بوملحہ اور دیگر اہم علما  شریک تھے۔

 

مقابلے کے پہلے دن، گھانا، چاڈ، اردن، کانگو، سنیگال، شام، امریکا، یوگنڈا، کوزوو اور کمبوڈیا سے شرکاء کے درمیان مقابلہ ہوا۔

 

اس مرحلے میں ۶۸ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے۔

 

ایک ہفتے تک جاری رہنے والے پروگرام میں صبح و شام کے اوقات میں مقابلے ہوں گے۔

 

اس سے پہلے اعلان ہوچکا ہے کہ مقابلوں میں ۲۵۰ هزار درهم ،  دوم ۲۰۰ هزار،  سوم ۱۵۰ هزار، چهارم ۶۵ هزار درهم، پنجم ۶۰ هزار درهم، ششم ۵۵ هزار، هفتم ۵۰ هزار درهم، هشتم ۴۵ هزار درهم، نهم ۴۰ هزار درهم اور دسویں پوزیشن کے لیے ۳۵ هزار درهم انعامات دیے جائیں گے۔/

3854124

نظرات بینندگان
captcha