قازق صدر خانہ کعبہ کے اندر مشرف + فلم

IQNA

7:50 - July 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3512391

قازق صدر خانہ کعبہ کے اندر مشرف + فلم

تہران ایکنا- قاسم ژومارت توکایف مکه مکرمه میں عمرہ کے دوران خانہ کعبہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل کرگیے۔

قازق صدر خانہ کعبہ کے اندر مشرف + فلم

ایکنا نیوز کے مطابق خانہ کعبہ کو بہت کم مواقعوں پر کھولا جاتا ہے اور اس بار یہ سعادت ملی ہے قازق صدر ژومارت کو جن کے لیے کعبہ کا دروازہ کھولا گیا ہے۔

قاسم ژومارت توکایف، سترہ مئی ۱۹۵۳ پیدا ہوئے وہ وہاں کے سیاسی رہنماوں میں شمار ہوتا ہے. توقایف بیس مارچ  ۲۰۱۹ سے ملک کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

 

ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4073698

نظرات بینندگان
captcha