ایکنا – نیو زایجنسی Pakistan Observer،کے مطابق مفتی رفیع عثمانی ،مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے، مرحوم رفیع عثمانی مفتی اعظم پاکستان تھے، مرحوم مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع عثمانی کے بیٹے اور مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے۔
مرحوم مفتی رفیع عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست بھی تھے۔ مفتی رفیع عثمانی 21 جولائی 1936 کو دیوبند میں پیدا ہوئے۔
صدر اور وزیراعظم پاکستان سمیت دیگر اہم شخصیات نے تعزیت کا اظھار کرتے ہویے انکی علمی خدمات کو قابل قدر قرار دیا ۔/
4100624