بحرین شیعہ رہنماوں کی اصلاحات جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید

IQNA

بحرین شیعہ رہنماوں کی اصلاحات جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید

7:41 - December 18, 2022
خبر کا کوڈ: 3513380
ایکنا تھران- بحرین میں یوم شهید کی مناسبت سے جاری پیغام میں ملک میں اصلاحات کے لیے جدوجہد جاری رکھنے پر رہنماوں نے تاکید کی ہے.

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے معروف شیعہ رہنما «آیت الله عیسی قاسم» نے یوم  شهدا پر جاری پیغام میں جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

 

آیت الله شیخ عیسی قاسم نے ٹوئٹ میں کہا ہے: یوم شهید تجدید بیعت کا دن ہے کہ اصلاحات کے عمل کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

انکا کہنا تھا: یوم شہید وہ موقع ہے کہ جاننا ہوگا شہادت کا درجہ خدا کی راہ میں افضل ترین مقام ہے جس کو یہ سعادت ملتی ہے وہ قابل فخر اعزاز ہے وہ خدا کی توفیق ہے جو انکو ملی ہے یہ عظیم ترین اقدا میں شامل ہے۔

 

آیت الله عیسی قاسم نے یوم شهدا کو نئی نسل کی تربیت کا دن قرار دیتے ہویے تاکید کی کہ باطل کے خلاف حق کی جدوجہد جاری رہے گی۔/

 

4107731

 

نظرات بینندگان
captcha