ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم نے رشیا الیوم کے حوالے سے ایک کلیپ نشر کی ہے جسمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ بچے کے اسکول سے رپورٹ کے بعد کہ بچہ کہتا ہے کہ ہمجنس پرستی انکے خاندان کے مطابق درست نہیں اور حرام ہے، پولیس آکر اس بچے کو انکے والدین سے زبردستی الگ کرلیتی ہے۔
برمرھاون پولیس نے اس واقعے کی ویڈیو کی تصدیق کی ہے تاہم انہوں نے اس بچے کو انکے مسلمان والدین سے الگ کرنے کے حوالے سے تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔/
وائرل ویڈیو:
4137341