کعبہ

iqna

IQNA

ٹیگس
حج قرآن میں/8
ایکنا: قرآن کریم نے آیات ۹۶ و ۹۷ سوره آل‌عمران میں کعبہ کو انسانوں کے لیے پہلا عبادت کا گھر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518619    تاریخ اشاعت : 2025/06/10

کھوکھلی عبادتیں، جعلی روحانیت- ایک مہلک زوال
خبر کا کوڈ: 3517787    تاریخ اشاعت : 2025/01/11

ایکنا: باران رحمت الهی کعبه اور مطاف میں ہونے کی ویڈیو کو کافی سراہا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517722    تاریخ اشاعت : 2024/12/29

ایکنا: سیداحمد مراتب؛ ذاکر اهل بیت(ع) اور موذن کعبہ مقلب «دره‌التاج» دار فانی سے رخصت ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3517535    تاریخ اشاعت : 2024/11/27

ایکنا: ریاض فیسٹیول میں فحش پروگراموں اور کنسرٹ میں کعبہ ماڈل کی توہین پر سوشل میڈیا میں شدید اعتراضات سامنے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517485    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایکنا: کعبہ کے طرز پر منفرد مسجد سوماٹرا کے علاقے آگام میں تعمیر کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516921    تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: خانہ کعبہ کے پردے کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار مسجد الحرام اور مسجد النبی کے امور کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی خواتین خادماؤں کے ایک گروپ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516726    تاریخ اشاعت : 2024/07/12

اقنا: مسجد الحرام اور مسجد النبی کی انتظامیہ نے محرم الحرام کے مہینے اور نئے سال ہجری کی آمد کے موقع پر بروز اتوار کو فجر کے وقت خانہ کعبہ کے پردے کو تبدیل کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516701    تاریخ اشاعت : 2024/07/07

ایکنا: اداره امور حرمین شریفین کے مطابق مکہ کا چابی بردار صالح الشیبی دنیا سے رخصت ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516628    تاریخ اشاعت : 2024/06/24

ایکنا: امام صادق علیہ السلام نے مکہ واپسی پر زائرین کو نصیحت میں کہا: جب تم خدا کے گھر کا طواف کرنا چاہو تو یہ نیت کرو کہ اے خدا میں صرف اس دروازے اور دیوار کا طواف نہیں کروں گا۔ میں اس گھر کے مالک کی تلاش میں ہوں۔"
خبر کا کوڈ: 3516606    تاریخ اشاعت : 2024/06/20

ایکنا: حج و طواف کعبه بعض اسپشل افراد کے لیے دشوار ہوتے ہیں تاہم انکے لیے ویلچیر اور راستے متعین کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516561    تاریخ اشاعت : 2024/06/11

ایکنا: قرآن و عترت سپریم کونسل تهران، کے اسٹال پر «آیات ابراهیمی» کے عنوان سے خانه کعبه کی نمایش «کعبه ابراهیمی» منعقد کی گیی ہے جہاں لوگ گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516142    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: ماه مبارک رمضان کے حوالے سے شارجہ ایکسپو میں حجاج اور کعبہ کی تصاویر کی نمایش منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515955    تاریخ اشاعت : 2024/03/02

خانہ کعبہ کے قدیم غلاف کی مرمت سازی کی تقریب ترک شھر بورسای کی جامع مسجد کے میوزیم میں منعقد کی گیی۔ یہ غلاف پانچ سو سال پرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515780    تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا یا کالے کپڑے کی دیکھ بھال کے لیے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515499    تاریخ اشاعت : 2023/12/16

اسلام میں حج / 1
ایکنا تھران: سفر حج میں عبادت، هجرت، سیاست، ولایت، برائت، اخوّت، قدرت، و... سب پوشیدہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515078    تاریخ اشاعت : 2023/10/09

قرآنی سورے/ 105
ایک اہم واقعے میں یمن کا بادشاہ کوشش کرتا ہےکہ کعبے کو مسمار کردے تاہم خدا نے اپنی قدرت کا جلوہ دکھایا اور کعبہ کو بچا لیا۔
خبر کا کوڈ: 3514763    تاریخ اشاعت : 2023/08/13

خدا کے گھر میں خدا کے بندوں کی عاشقانہ عبادت کے جلوے کافی دلفریب اور پرکشش ہیں جہاں مختلف اقوام اور نسلوں کے لوگ ایک ہی لباس میں خدا کو پکارتے ہیں یہاں حتی مرد و عورت میں کوئی فرق نہیں سب ایک جگہ ایک ہی صف میں خدا سے راز و نیاز میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514635    تاریخ اشاعت : 2023/07/18

ایران کے بین الاقوامی قاری سیدمحمد حسینی‌پور، جو کاروان نور کے ہمراہ حج کے لیے یہاں موجود ہیں انہوں نے آیت ۹۷ سوره مائده کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514492    تاریخ اشاعت : 2023/06/19

حج کے موسم آتے ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے پردے کو ہٹا کر اس کو لباس احرام سے مزین کردیا گیا ہے جہاں لاکھوں فرزندان توحید مناسک حج ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514451    تاریخ اشاعت : 2023/06/11