ایکنا تھران: مغربی کنارے کے قصبے ہوارا میں درجنوں اسرائیلی آبادکاروں نے گھروں اور کاروں کو نذرِ آتش کر دیا جس کے نتیجے میں 350 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3513851 تاریخ اشاعت : 2023/02/28
غزہ کی پٹی پر حکومت کرنے والے حماس گروپ سمیت فلسطینی دھڑوں نے اجلاس میں شرکت کرنے پر مغربی کنارے میں قائم فلسطینی حکومت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3513841 تاریخ اشاعت : 2023/02/27
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی جنگجوؤں نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف 53 مزاحمتی کارروائیاں کیں۔
خبر کا کوڈ: 3513825 تاریخ اشاعت : 2023/02/25