دنیا والوں کے سامنے بحرینی عوام کے جائز مطالبات کی سچائی ثابت ہو چکی ہے : مجید المشعل

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : بحرین کے دارالحکومت منامہ کے خطیب جمعہ نے زور دیا : مشرق وسطی کے کشیدہ حالات سے متاثر ہوئے بغیر بحرین کی عوامی تحریک جاری ہے اور دنیا والوں کے سامنے بحرینی عوام کے جائز مطالبات کی حقانیت ثابت ہوحق چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1350365    تاریخ اشاعت : 2014/01/04