رہبر

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی نے سال 1394 کے حوالے سے تہنیتی پیغام میں نئے شمسی سال کوحکومت اور عوام میں اتحاد و یک جہتی اور ہم آہنگی کا سال قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3018884    تاریخ اشاعت : 2015/03/21

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران شہید ہونے والوں کے نام کا احترام اور یاد کو باقی رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
خبر کا کوڈ: 2915440    تاریخ اشاعت : 2015/03/01

بین الاقوامی گروپ: جامعة المصطفی(ص) العالمیه کے طلباء نے اینٹر نیٹ پر رہبر کا خط شائع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2877982    تاریخ اشاعت : 2015/02/21

بین الاقوامی گروپ: ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطاب میں کہا کہ مذکرات میں انکی خواہشات پر عممل کریں بھی تو پابندی کا ہٹانا مشکل لگتا ہے
خبر کا کوڈ: 2871570    تاریخ اشاعت : 2015/02/20

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ یورپ و امریکہ میں مسلمانوں کو کیوں آزادی حاصل نہیں ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ انھیں جانی تحفظ حاصل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2865247    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ: فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ۲۲ بھمن کو عوام دشمنوں کا جواب پیش کریں گے
خبر کا کوڈ: 2828083    تاریخ اشاعت : 2015/02/09

بین الاقوامی گروپ: بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی ایران آمد کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی صبح امام خمینی (رح) کے مرقد پرحاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 2777815    تاریخ اشاعت : 2015/01/29

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے یورپ اور امریکہ کے طلباء کے نام ایک اہم انگریزی پیغام میں کہا ہے کہ اسلام کو بنیادی ماخذات اور سرچشموں، قرآن اور سیرت نبوی(ص) سے مطالعہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 2750353    تاریخ اشاعت : 2015/01/23

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے قم میں ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں ہر عنوان سے اختلاف کو نادرست قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2685394    تاریخ اشاعت : 2015/01/08

بین الاقوامی گروپ: ایرانی وفد سےملاقات میں آیت اللہ قزوینی نے کہا کہ ہم ایران کے رہبر اور حکام کے شکر گذار ہیں کیونکہ ہماری فورسز نے ایران کی مدد اور ایرانی ہتھیاروں سے جنوبی شہروں کو دہشتگردوں سےمحفوظ کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2684196    تاریخ اشاعت : 2015/01/07

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے تئیسویں قومی نماز اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا کہ نماز کو معاشرے میں رائج کرنے کے لئے گرانقدر کوششوں کا حقیقت پسندی سے جائزہ لیا جائے
خبر کا کوڈ: 2662100    تاریخ اشاعت : 2015/01/01

بین الاقوامی گروپ: محمد رسول اللہ {ص} نامی جنگی مشقوں میں مصروف فوجیوں کے نام رہبر انقلاب کا پیغام پہنچایا گیا
خبر کا کوڈ: 2652183    تاریخ اشاعت : 2014/12/30

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سیمینار بعنوان "مالی بدعنوانی کے خلاف اور اداری نظام کی اصلاح کے سلسلے میں قومی سیمینار" میں نائب صدر جناب جہانگیری کے خط کے جواب میں ایک بیان تحریر فرمایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2617347    تاریخ اشاعت : 2014/12/10

بین الاقوامی گروپ: افغانستان سپریم کونسل کے مرکزی دفتر میں نشست کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2614227    تاریخ اشاعت : 2014/12/02

بین الاقوامی گروپ: تکفیری گروہ اور انکے حامی حکومتیں،اسلام کے نام پرامریکہ اور صیہونی حکومت سمیت سامراجی حکومتوں کے اھداف کی راہ میں کام کررہی ہیں
خبر کا کوڈ: 2611858    تاریخ اشاعت : 2014/11/25

بین الاقوامی گروپ:اسلام دشمنوں کی جانب سے پیدا کۓ جانے والے شکوک و شبہات کے مقابلے کے لۓ منصوبہ بندی کرنا ایک اہم ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 1465128    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

بین الاقوامی گروپ: آیت‌ الله مهدوی کنی کی نماز جنازہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران ہونیورسٹی میں ادا کی گئی
خبر کا کوڈ: 1463179    تاریخ اشاعت : 2014/10/24

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ثقافتی میدان میں درپیش چیلنجوں کے مقابلے کے لئے اسٹریٹجک تدابیر اختیار کرنے اورملک کے اندر اور باہر مذہبی اور انقلابی حامیوں کو امیدوار بنانے اور دشمنوں کو مایوس کرنےپرتاکید کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1461392    تاریخ اشاعت : 2014/10/18

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پچاس روزہ جنگ میں غزہ کی کامیابی اور محصور عوام کے مقابلے میں صیہونی حکومت کی بے بسی کے اظہار کو عظیم کامیابی اور نصرت الہی کا مصداق نیز عظیم کامیابیوں کی بشارت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1460928    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے فرمایا کہ غدیر خم کا واقعہ سکیولر نقطہ نظر کو مسترد کرنے کی اسلام کی منطقی اور مستحکم دلیل ہے کیونکہ غدیر خم حکومت اور سیاست کے بارے میں اسلام کی تاکید و توجہ کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1459786    تاریخ اشاعت : 2014/10/13