بین الاقوامی گروپ: وہابی تبلیغی شیخ محمد العریفی کا دعوی ہے کہ شیعہ مذہب دیرپا نہیں رہے گا اور جلد اہل سنت میں ضم ہوگا
خبر کا کوڈ: 3227358 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ: مسلم رہنما شیخالاسلام الله شکور پاشازاده نے یمن کی صورتحال پر تشویش کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3079863 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کے مفتی نے کہا: سعودیہ عربیہ نے دین اسلام سے سوء استفادہ کیا تاکہ دیگر اسلامی ممالک میں دھشت گردوں کو بھیج کر ان کی امنیت کو خطرہ میں ڈال سکے اور اپنے سامراجی مقاصد کی تکمیل کرسکے ۔
خبر کا کوڈ: 2949057 تاریخ اشاعت : 2015/03/08
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے استاد شیخ احمد کریمہ نے سلفی وہابی مفتی وں کو امت میں اختلاف اور اسلام فوبیا کی وجہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2698592 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ: کون نہیں جانتا کہ موت کے بعد انسان کا جسم کچھ عرصہ میں مٹی کے ساتھ مٹی ہوجاتا ہے اور سوائے ہڈیوں کے کچھ باقی نہیں رہتا، مگر یہ حقیقت ہے کہ برگزیدہ ہستیوں کے مبارک اجسام دنیا سے رخصتی کے بعد بھی ہمیشہ تازہ پھولوں کی طرح تروتازہ اور مہکتے رہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2612532 تاریخ اشاعت : 2014/11/28
بین الاقوامی گروپ: داعش کی جانب سے تبلیغات میں جہاد اور خدا کے احکام کو نافذ کرنے کی باتیں کی جاتی ہیں حالانکہ صرف دہشت گردی اور تحریف کلام الہی ان کا کام رہ گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1473295 تاریخ اشاعت : 2014/11/15
بین الاقوامی گروپ: لبنانی مفتی نے اسلامی سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ تکفیری گروپوں نے اسلام کے نام پر اپنے مفادات کا گیم شروع کررکھا ہے
خبر کا کوڈ: 1464087 تاریخ اشاعت : 2014/10/26
بین الاقوامی گروپ: قدس اور فلسطین کے مفتی شیخ محمد حسین کے مطابق داعش کے اقدامات کی وجہ سے اسلام کا چہرہ مسخ ہورہا ہے اور یہ مسلمانوں اور عرب دنیا کے لیے ایک عظیم خطرہ ہے
خبر کا کوڈ: 1450099 تاریخ اشاعت : 2014/09/15
بین الاقوامی گروپ: سعودی مفتی اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے داعش سے جنگ کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1448239 تاریخ اشاعت : 2014/09/09
بین الاقوامی گروپ:دھشت گرد ظالموں کو پوشیدہ کرنا یا ان کی حمایت، حرام کام ہے نیز اس طرح کا کام کرنے والے دھشت گردوں کی دھشت گردی اور ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1446762 تاریخ اشاعت : 2014/09/05
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے ایک مفتی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کھودنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1446069 تاریخ اشاعت : 2014/09/02
بین الاقوامی گروپ: مفتی اعظم کے مطابق بلغارستان میں مسلمانوں اور انکے مقدس مقامات پر منظم حملے ہورہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1444848 تاریخ اشاعت : 2014/08/31
بین الاقوامی گروپ: سابق مصری مفتح نے کہا ہے کہ اهل بیت(ع) سے متوسل ہونا اولیاء اور اصحاب کے ضریح کو مسح کرنا شرک میں شمار نہیں ہوتا
خبر کا کوڈ: 1443320 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
بین الاقوامی گروپ: مصری مفتی اعظم نے آن لائن مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کی تکفیری فورس کے لیے«دولت اسلامی» کا استعمال درست نہیں
خبر کا کوڈ: 1442965 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
سعودی عرب کے مفتی اعظم نے اپنے ایک بیان میں دہشتگرد گروہوں داعش اور القاعدہ کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان گروہوں کا اسلام سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ اس زمانے کے خوارج ہیں اور ان کے جان و مال پر تجاوز جائز ہے۔
خبر کا کوڈ: 1441514 تاریخ اشاعت : 2014/08/20