انسان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: چار کتابوں کے بنگالی میں ترجمے والی کتاب کی رونمائی تھران بین الاقوامی کتب نمائش میں کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518467    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: خدا پر توکل کے مراتب کیا ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3518396    تاریخ اشاعت : 2025/04/29

توکل قرآن میں / 6
ایکنا: توکل کرنے والے انسان اور بے توکل افراد میں اصل فرق ان کے عقائد میں ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518348    تاریخ اشاعت : 2025/04/20

توکل قرآن میں / 1
ایکنا: بعض لغت دانوں کے مطابق توکل کا لفظ عجز اور بیچارگی سے اخذ شدہ ہے تاہم دیگر کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے کام کو کسی طاقتور اور قابل اعتماد ہستی کے سپرد کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518157    تاریخ اشاعت : 2025/03/16

حجت‌الاسلام نقی‌پورفر ایکنا سے؛
ایکنا: قم یونیورسٹی کے استاد کے مطابق جنات ابلیس کے یاروں میں سے ہیں اور جنات سے رابطہ شیطانوں سے رابطہ ہے لہذا اس میدان میں نہیں جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517251    تاریخ اشاعت : 2024/10/10

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 1
ایکنا: زبان، انسان ی جسم کے دیگر حصوں کی طرح، گناہ اور اچھا کام کرتی ہے اور اس کی دیکھ بھال ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517100    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

چغل خوری اس فعل کو کہا جاتا ہے جہاں ایک فرد کسی کی بات دوسرے فریق کو اس وجہ سے بتاتا ہے کہ دونوں میں تعلقات خراب کریں۔
خبر کا کوڈ: 3516004    تاریخ اشاعت : 2024/03/10

ایکنا: آیات و روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ جنت و جہنم حقیقت میں ہمارے اعمال کے مجسم ہونے کی جگہ ہے جو ہم نے کیا ہے ہمارے طرف لوٹائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515892    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: تقوا روح کی حفاظت ہے اور اسکو حریم الھی سے تعبیر کیا جاتا ہے یعنی انسان جو خدا کے غضب کے مقابل خود پر کنٹرول کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515796    تاریخ اشاعت : 2024/02/04

جن خدا کی مخلوقات میں سے ایک ہے، جو آگ سے تخلیق کی گئی، اور اس کا مقام اور درجہ انسان سے کم ہے. یہ مخلوق انسان وں کی آنکھوں میں نظر نہیں آتی اور اس کو سجدہ کا حکم دیا گیا تھا اور قیامت کے دن ان سے حساب کتاب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515670    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

شیطان کون ہے؟
«شیطان» ایک عام نام ہے اور اس سے مراد کسی بھی نقصان دہ اور بگاڑ دینے والا وجود ہے، «ابلیس»سے اس شیطان کا نام مراد لیا جاتا ہے جس نے آدم کو جنت میں دھوکہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515656    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: امتحان و آزمائش خدا کی جانب سے ہمارے امتحان لینے سے مختلف ہے ہم شناخت اور شک مٹانے کے لیے امتحان لیتے ہیں لیکن خدا کی جانب سے امتحان کا مقصد تربیت کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515625    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

راه رشد / 6
اسلام میں تربیت پر کافی توجہ دی جاتی ہے کیونکہ تربیت و تزکیے کے سایے میں روح کمال حاصل کرتی ہے اور سعادت مند ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515367    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

اسلام میں حج/ 5
سفر حج میں اصلی مقصد خدا کی رضا حاصل کرنا ہے اور اس حوالے سے جتنا زرق و برق سے دور رہیں گے اتنا کمال کے نزدیک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515306    تاریخ اشاعت : 2023/11/19

راه رشد / 3
ایکنا تھران: قرآن كریم، كتاب هدایت، نور، شفاء، رحمت، تذكّر، موعظه، بصیرت اور منشور زندگی ہے جس کی پیروی میں انسان دائمی سعادت کی طرف سفر کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515239    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

انبیاء کا انداز تربیت؛ نوح(ع) / 34
انسان ظاہری شکل و صورت کے علاوہ ایک باطن بھی رکھتا ہے جو اسکے کمال میں اہمیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515226    تاریخ اشاعت : 2023/11/05

قرآنی شخصیات/ 53
ایکنا: قرآن پر نظر ڈالنے معلوم ہوتا ہے کہ شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے حؤالے سے مختلف راستوں کو انتخاب کرتا ہے اور خدا کی مدد کے بغیر اس کا مقابلہ سخت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515201    تاریخ اشاعت : 2023/10/31

قرآنی شخصیات/ 52
ایکنا تھران: انسان کو زندگی میں مختلف چیلنجیز درپیش ہوتے ہیں اور انسان کبھی برا کرتا ہے کبھی اچھا، تاہم برائی کی وجہ شیطان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515119    تاریخ اشاعت : 2023/10/17

گناه‌شناسی / 1
اگر انسان اپنی روحانی آفات پر غور نہ کرے تو وہ خطرناک عنصر میں بدل سکتی ہیں اور اگر اس کی مراقبت کرے تو شائستہ انسان بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515072    تاریخ اشاعت : 2023/10/08

قرآن کریم میں اخلاقی نکات / 27
ایکنا تھران: انسان کو مادی اور معنوی مقاصد کے لیے آرام و سکون کی ضرورت ہے اور بے چینی و پریشانی اس میں بڑی رکاوٹ ہے اور بے چینی ایک وجہ جلد بازی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514971    تاریخ اشاعت : 2023/09/19