ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بہترین ہم آہنگی کے لیے انفارمیشن ڈیسک قایم کیا گیا ہے جسمیں دو قرآنی استاد موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515884    تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے شروع ہوچکے ہیں اور خواتین و طالبات کے مقابلے ہفتے کو رسمی طور پر منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515883    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء تھران کے قابل دید مقامات کی سیر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515881    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایکنا: چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں خواتین کے شعبے میں پہلے دن آٹھ ممالک کی خواتین شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3515880    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بنگلہ دیشی جج قاری احمد بن یوسف الازهری، نے آیات ۲۲ تا ۲۹ سوره مطففین اور سورہ ناس و حمد کی تلاوت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3515876    تاریخ اشاعت : 2024/02/17

حجت‌الاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف ایران کے سربراہ نے «یاک کتاب، ایک امت، کتاب مقاومت» عنوان کا زکر اور غزہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کفار کے مقابل مزاحمت قرآن کا کلامی معجزہ ہے/
خبر کا کوڈ: 3515872    تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی مقابلوں کے پہلے دن ایران کے دو قاریوں نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515871    تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا: مقابلوں کے انچارج کے مطابق سلیکشن مرحلے میں 110 ممالک سے افراد کا انتخاب کیا گیا اور فاینل مرحلے میں چوالیس ممالک کے نمایندوں کو مقابلے کے لیے اہل قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515867    تاریخ اشاعت : 2024/02/15

ایران بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ہمراہ
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے موقع پر مختصر ترین قرآن اور ٹکٹ کی نمائش منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515861    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے منگل کو متعارف ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515830    تاریخ اشاعت : 2024/02/10