ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے

iqna

IQNA

ٹیگس
جنرل سیکریٹری ادارہ اوقاف خراسان رضوی:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین محمد احمدزاده نے قرآنی مقابلوں کو ایران کے طاقتور ثقافتی سفارت کاری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517850    تاریخ اشاعت : 2025/01/22

ایکنا: قرآن کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ادارہ اوقاف کے زیر نگرانی مشھد میں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516014    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

ایکنا: کتاب «شرفات علی الطوفان» کی مصفنہ اور قاریہ نے اس کتاب کو رھبر معظم اور ایرانی قوم کے لیے تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515921    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے نتایج کا اعلان کردیا گیا اور ایرانی طلبہ و طالبات نے میدان مار لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515915    تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے حسینیه امام خمینی(ره) میں رهبر معظم انقلاب سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515914    تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا: فاطمه علوش نے غزہ مجاہدین کی قربانیوں کو قرآنی تعلیمات سے اخذ شدہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515913    تاریخ اشاعت : 2024/02/23

رهبر انقلاب قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے:
ایکنا: رهبر انقلاب نے امت اسلامیہ کو غزہ کا عزادار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظلوموں کی حمایت اور مدد اہم ترین ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515911    تاریخ اشاعت : 2024/02/23

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی چوتھی رات محمد رسول‌الله(ص) کی شان میں ترانے کے بعد مردہ باد امریکہ کے نعرے لگایے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515910    تاریخ اشاعت : 2024/02/22

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقومی قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں چار قرآنی آثار کی رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515909    تاریخ اشاعت : 2024/02/22

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے اختتام کو پہنچ چکے ہیں اور اختتامی تقریب میں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے جائیں گے.
خبر کا کوڈ: 3515908    تاریخ اشاعت : 2024/02/22

چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فائنل منگل کو اسلامک سربراہی ہال میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515906    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: چوتھے روز عراق، ملایشیاء، سنگاپور اور ہالینڈ کے نمایندوں نے قرائت میں اپنے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515903    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے؛
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے آخری مرحلے میں پہنچنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515899    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: آٹھویں بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے تیسرے دن پاکستان، افغانستان، نایجریا اور ملایشین طلباء نے قرائت و حفظ کے میدان میں فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515896    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: شیخ خیرالدین علی الهادی کے مطابق ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے ایران میں عام ہوچکے ہیں جنمیں دننیا بھر کے نمایندے شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515894    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

محبوبه کاتب:
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے خواتین شعبے کی انچارج کے مطابق مقابلے کا عنوان «ایک کتاب،ایک امت، کتاب مقاومت»، کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن کے پیغام کو غزہ خواتین نے درک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515893    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی تیسری رات دس شرکاء نے ترتیل، قرآت اور حفظ مقابلوں میں فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515891    تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: قاری مهدی غلام‌نژاد ایرانی قاری نے سوره های هود و کوثر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515889    تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: مقابلوں کے فنی کمیٹی کے مطابق ان مقابلوں میں قرات اور حفظ کے الگ فائنل مقابلے منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515886    تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے طلبا مقابلوں کئ ہمراہ جاری ہیں جہاں دوسرے دن کے مقابلے منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515885    تاریخ اشاعت : 2024/02/19