ایکنا اسلام آباد: حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514571 تاریخ اشاعت : 2023/07/05
ایکنا رپورٹ
ایکنا کوئٹہ- خصوصی ورکشاپ میں تجوید اور قرآت کے فن سکھائے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514568 تاریخ اشاعت : 2023/07/05
ایکنا مکہ مکرمہ : صدر مملکت پاکستان ، بنگلادیش، سینیگال اور مصری وزیراعظم نے مناسک حج کے بعد مدینه منوره میں زیارت مسجدالنبی کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514566 تاریخ اشاعت : 2023/07/04
اسلام آباد (ایکنا) مغرب میں گزشتہ چند ماہ سے اس طرح کے اسلاموفوبیا کے واقعات دوبارہ جنم لے رہے ہیں، جس سے اس طرح کے نفرت انگیز عمل کی اجازت دینے کے لیے ہونے والی قانون سازی پر سنجیدہ سوالات اٹھے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514557 تاریخ اشاعت : 2023/07/02
ایران کی شرکت کے ساتھ؛
تیسری بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول الحمرا آرٹ کونسل اور کراچی آرٹ کونسل کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3514416 تاریخ اشاعت : 2023/06/04
ایکنا تھران: بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں میں اضافے کی وجہ سے پبشلروں نے قرآن کی اشاعت پر ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514389 تاریخ اشاعت : 2023/05/29
ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف کے رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی، دہشت گردی اور بے روزگای سمیت تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512242 تاریخ اشاعت : 2022/07/06
پاکستان کو مزید بجلی دینے پر بات چیت ہوگی اور اس کے لیے پاکستان نے فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512107 تاریخ اشاعت : 2022/06/20
بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کی سابق وزیر اعظم شہیدہ بے نظیر بھٹو کے ایران کے سفر کا یادگار البم تحفے میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512070 تاریخ اشاعت : 2022/06/15
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511976 تاریخ اشاعت : 2022/05/31
پاکستان سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کے لیے قبل از حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول تاحال جاری نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 3511958 تاریخ اشاعت : 2022/05/29
عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کیا ہےکہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو ہٹا کرکٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3511789 تاریخ اشاعت : 2022/05/02
پاکستان؛
خیبرپختونخواہ نے باقاعدہ عید منانے کا اعلان کردیا جب کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عید منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511782 تاریخ اشاعت : 2022/05/02
مختلف شہروں میں شہادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پر جلوس نکالے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3511741 تاریخ اشاعت : 2022/04/25
ہندوستان، امریکا کا قریبی اسٹریٹجک اتحادی ہے اور روس سے تیل منگوا رہا ہے تو ہم کیوں اپنے مفادات کو ترجیح نہ دیں؟
خبر کا کوڈ: 3511727 تاریخ اشاعت : 2022/04/22
سابق وزیراعظم عمران خان اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے اور حکومت کی تبدیلی میں امریکی سازش کو مورد الزام ٹہھرا رہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511679 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
خاندانی سیاست کے علمبرداروں کو نہ تو اسلام کی سربلندی کی پرواہ ہے، نہ ہی انہیں ناموس رسالت سے کوئی غرض ہے.
خبر کا کوڈ: 3511647 تاریخ اشاعت : 2022/04/09
ملک کے نگراں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511615 تاریخ اشاعت : 2022/04/04
روس ۔ یوکرین تنازع پر پاکستان کی پالیسیوں پر ہمیں سخت تشویش ہے اور ان پالیسیوں کا خالق پاکستان میں عمران خان ہے۔دھمکی آمیز خط کا متن
خبر کا کوڈ: 3511597 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
کینیڈا میں ایک گھر میں لگنے والی آگ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں والدین اور ان کے 3 بچے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511592 تاریخ اشاعت : 2022/03/30