شام

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: دہشت گرد تنظیم داعش نے بیان میں شام ی عارضی حکومتی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3518572    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

چودہ سال بعد
ایکنا: دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے 14 سال کے وقفے کے بعد پہلا قافلۂ زائرینِ حج سرزمینِ وحی کی جانب روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518511    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: تیرہ سالہ جنگ کے دوران عیسائی کافی حد تک بشار کے حامی رہے تاہم تحریر ال شام کے آنے سے انکی پریشانیاں بڑھ رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517719    تاریخ اشاعت : 2024/12/29

ایکنا: دمشق میں عیسائی کیمونٹی نے کرسمس درخت جلانے پر احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517696    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: شام تجزیہ کار سعید فارس السعید کا کہنا تھا کہ سینکڑوں لوگ بشار حکومت کے خاتمے کے بعد خوف کی وجہ سے لبنان کی سمت ہجرت کرگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517668    تاریخ اشاعت : 2024/12/20

ایکنا: تحریر ال شام کے سربراہ نے شام ی حکومت اور قبائل میں اتفاق رائے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517662    تاریخ اشاعت : 2024/12/18

شام و فلسطین کی جدید ترین خبریں
ایکنا: احمد الشرع یا «ابو محمد الجولانی» نے اعلان کیا ہے کہ تمام مسلح گروپوں کو غیر مسلح کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517653    تاریخ اشاعت : 2024/12/17

ایکنا: صوبہ «صعده» میں بڑی تعداد میں یمنی عوام نے صہیونی حملوں کے مقابل شام کے حق میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517643    تاریخ اشاعت : 2024/12/15

ایکنا: لبنان اور اسرائیل میں جنگ بندی کے بعد کئی بار خلاف ورزی ہوئی ہے اور اب شام کے سقوط کے بعد جنگ بندی کو مزید خطرات درپیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517629    تاریخ اشاعت : 2024/12/13

ایکنا: شام کا واقعہ امریکی اور صہیونی مشترکہ سازش کا نتیجہ ہے اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517619    تاریخ اشاعت : 2024/12/11

ایکنا: «طوفان الاقصی» کے بعد مختلف واقعات میں شام اہم اپ ڈیٹ شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517616    تاریخ اشاعت : 2024/12/11

ایکنا: سوشل میڈیا پر وائرل میڈیا کے مطابق حرم حضرت زینب (س) کے اطراف میں افراتفری اور غارت گری دیکھی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517609    تاریخ اشاعت : 2024/12/10

شام تازہ ترین؛
ایکنا: شام ی فوج کے چیف نے بشار حکومت کے سقوط کا اعلان کیا، ملک میں غیر یقینی کیفیت کا سماں، شام ی صدر نامعلوم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517601    تاریخ اشاعت : 2024/12/09

امام جمعه بغداد:
ایکنا: آیت الله سید ‌یاسین موسوی نے شام کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ایک نئے میڈل ایسٹ کی سازش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517598    تاریخ اشاعت : 2024/12/08

عراقی تجزیہ کار؛
ایکنا: علی ناصر کا کہنا تھا کہ صہیونی رژیم چاہتا ہے کہ عراق، شام اور لبنان میں مقاومت کو الگ کیا جائے تاہم مقاومتی بلاک طاقتور ہے اور دشمن کا ناکام بناسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517595    تاریخ اشاعت : 2024/12/08

پزشکیان پارلیمنٹ میں:
ایکنا: ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ شام کا موجود مسئلہ اسلامی ممالک کے تعاون سے حل ہوگا اور امریکہ و اسرائیل کو موقع نہیں ملنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517559    تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایک شام قرآن کے نام سے پروگرام ایام شھادت حضرت فاطمہ کی مناسبت سے مصاح ایجوکیشنل اکیڈمی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517455    تاریخ اشاعت : 2024/11/14

ایکنا: ترکی کے صوبے قیصری میں قرآن مجید کے تحفظ کے ایک مرکز پر اس شبہ میں حملہ کیا گیا کہ یہ شام ی مہاجرین سے تعلق رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516697    تاریخ اشاعت : 2024/07/06

وَاذْكُرْ رَبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ وَلَا تَكُنْ مِنَ الْغَافِلِينَ اور اپنے رب کی صبح و شام ذکر کرو اور غافلوں میں سے مت ہوجانا۔‏ سوره اعراف آیه ۲۰۵
خبر کا کوڈ: 3515724    تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا لبنان: سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآنس سوزی کے خلاف شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں، لبنان سے سوئیڈن کے سفیر «آن دیسمور» کو نکال دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514651    تاریخ اشاعت : 2023/07/22